بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈیوس اقتصادی فورم: شرکاء کے ٹرمپ کیلئے غلیظ ، مطلبی ، شیطان کے القابات

datetime 27  جنوری‬‮  2018

ڈیوس اقتصادی فورم: شرکاء کے ٹرمپ کیلئے غلیظ ، مطلبی ، شیطان کے القابات

ڈیوس (آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس پہنچے جہاں انہوں نے فقط 15 منٹ کا خطاب کیا اور میڈیا پر تنقید کے جواب میں عالمی کاروباری شخصیات نے انہیں خوب ‘طنزیہ’ القابات سے نوازا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام ممالک… Continue 23reading ڈیوس اقتصادی فورم: شرکاء کے ٹرمپ کیلئے غلیظ ، مطلبی ، شیطان کے القابات

سعودی عرب میں استاد پرتشدد کرنے والے کو 10 لاکھ جرمانہ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں استاد پرتشدد کرنے والے کو 10 لاکھ جرمانہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں استاد پرتشدد کرنے والے کو 10 لاکھ ریال جرمانہ اور 10 سال قید کی سزا ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق تعلیمی اداروں اور اساتذہ کے تحفظ کے حوالے سے وزیرتعلیم احمد الیسیٰ نے کہا ہیکہ وزارت کے ماتحت چلنے والے تعلیمی اداروں کے معلمین پر حملہ،مارپیٹ،ہاتھ اٹھانا خطرناک جرم سمجھا جائے… Continue 23reading سعودی عرب میں استاد پرتشدد کرنے والے کو 10 لاکھ جرمانہ

امریکی سینیٹ میں پاکستان کی امداد مکمل بند کرنے کیلئے بل پیش

datetime 27  جنوری‬‮  2018

امریکی سینیٹ میں پاکستان کی امداد مکمل بند کرنے کیلئے بل پیش

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سینیٹر رینڈ پال نے مجوزہ قانون سازی متعارف کرائی ہے جس کا مقصد پاکستان کی دو ارب ڈالر کی امداد روکنے کے ساتھ ساتھ مستقل طور پرامداد کی بندش ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی سینیٹر کی جانب سے پش کردہ اس بل کی مدد سے امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے… Continue 23reading امریکی سینیٹ میں پاکستان کی امداد مکمل بند کرنے کیلئے بل پیش

دریائے سین میں طغیانی، پیرس پانی میں ڈوب گیا،سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں

datetime 27  جنوری‬‮  2018

دریائے سین میں طغیانی، پیرس پانی میں ڈوب گیا،سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں

پیرس (این این آئی) پیرس کے درمیان سے بہنے والے دریائے سین میں طغیانی کے باعث شہر میں پانی میں ڈوب گیا۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹرین سروس بھی معطل ہوگئی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے دریائے سین کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading دریائے سین میں طغیانی، پیرس پانی میں ڈوب گیا،سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں

ایمنسٹی کا ایران میں انقلاب کی علامت دوشیزہ کی فوری رہائی کا مطالبہ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

ایمنسٹی کا ایران میں انقلاب کی علامت دوشیزہ کی فوری رہائی کا مطالبہ

تہران(این این آئی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ ہفتوں کے دوران حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں میں پیش پیش رہنے والی ایک دوشیزہ کیبارے میں بتائے اسے کہاں اور کس حال میں رکھا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ’ایمنسٹی‘ کی طرف سے جاری کردہ… Continue 23reading ایمنسٹی کا ایران میں انقلاب کی علامت دوشیزہ کی فوری رہائی کا مطالبہ

مراکش میں سنگ دل شخص نے ماں سمیت خاندان کے 4 افراد ذبح کر دئیے

datetime 27  جنوری‬‮  2018

مراکش میں سنگ دل شخص نے ماں سمیت خاندان کے 4 افراد ذبح کر دئیے

رباط(این این آئی)افریقی عرب ملک مراکش میں ایک سنگ دل شخص نے اپنی ماں سمیت خاندان کے چار افراد کے گلے کاٹ کرانہیں موت کے گھاٹ اتار دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ شمالی مراکش کے تطوان شہر میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا اور پولیس کے مطابق ایک نوجوان نے اپنی ماں،… Continue 23reading مراکش میں سنگ دل شخص نے ماں سمیت خاندان کے 4 افراد ذبح کر دئیے

یورپ نقل مکانی شرعاً حرام ہے، الجزائر میں اسلامی کونسل کا فتویٰ جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2018

یورپ نقل مکانی شرعاً حرام ہے، الجزائر میں اسلامی کونسل کا فتویٰ جاری

الجزائر سٹی(این این آئی)افریقی ملک الجزائرکی سپریم اسلامی کونسل نے ایک نیا فتویٰ جاری کیا ہے جس میں جاری کردہ وزارت مذہبی امورو واوقاف کے اس بیان کی تائید کی گئی ہے جس میں الجزائری شہریوں کی خفیہ طریقیسے یورپ منتقلی کو کو حرام قرار دیا گیاتھا۔عرب ٹی وی کے مطابق الجزائر کے وزیر برائے… Continue 23reading یورپ نقل مکانی شرعاً حرام ہے، الجزائر میں اسلامی کونسل کا فتویٰ جاری

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ،مرد بننے کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی،حیرت انگیز واقعہ

datetime 26  جنوری‬‮  2018

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ،مرد بننے کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی،حیرت انگیز واقعہ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے جنس تبدیل کرکے مرد بننے کے لیے قانون سے اجازت مانگ لی۔اماراتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے جنس کی تبدیلی اور سرکاری کاغذات میں زنانہ نام کی جگہ مردانہ نام درج کرانے کیلیے ابوظہبی کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں خاتون نے… Continue 23reading اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ،مرد بننے کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی،حیرت انگیز واقعہ

وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں کی جاری قطر کی ناکہ بندی سے قطر پر کیا اثر پڑا؟برطانوی تھنک ٹینک کے انکشافات

datetime 26  جنوری‬‮  2018

وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں کی جاری قطر کی ناکہ بندی سے قطر پر کیا اثر پڑا؟برطانوی تھنک ٹینک کے انکشافات

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں نے کئی ماہ سے اپنی ہمسایہ ریاست قطر کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ اس ناکہ بندی کے باوجود قطری معیشت میں مسلسل بہتری دیکھی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر کو سعودی عرب اور دوسری خلیجی ریاستوں کی ناکہ بندی سے جو نقصان پہنچا وہ اْس… Continue 23reading وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں کی جاری قطر کی ناکہ بندی سے قطر پر کیا اثر پڑا؟برطانوی تھنک ٹینک کے انکشافات