ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

بھارت میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی،13 بچے ہلاک

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں جمعرات کی صبح ہونے والے اندوہناک حادثے میں ٹرین اسکول وین سے ٹکرا گئی۔ 13 بچے موقع پر ہلاک ہوگئے۔یو پی کے کشی نگر ضلع میں ہوئے اس ٹرین حادثے میں درجنوں طلبا کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔صوبے کے وزیر اعلیٰ یوگی ناتھ نے اسکول بس حادثے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور واقع کی انکوائری کا حکم دے دیاہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق ریسکیو

ذرائع نے بتایاکہ صبح سویرے اسکول جانے والی وین پوپی ضلع کے ددہی ریلوے کراسنگ پر ٹرین کی زد میں آگئی۔ وین میں 20سے 30بچے سوار تھے جن میں سے 13 موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔جائے وقوع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ذرائع کا بتانا تھا کہ حادثے میں ریلوے حکام کی لا پرواہی بھی سامنے آ رہی ہے کیونکہ دودہی کراسنگ پر پھاٹک بند کرنے پر ریلوے اہلکار موجود نہیں تھا۔ادھرصوبے کے وزیر اعلیٰ یوگی ناتھ نے اسکول بس حادثے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور واقع کی انکوائری کا حکم دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…