کابل ہوٹل حملہ میں ٹرمپ کا خاص آدمی بھی ہلاک ، امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کر دی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رواں ہفتے ہوٹل پر حملے میں ہلاک ہونے والوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کے مشیر کے ترجمان گلین سلیگ بھی شامل تھے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے اپنے بیان میںتصدیق کی کہ 20 جنوری کو کابل میں ہوٹل پر ہونے والے حملے میں… Continue 23reading کابل ہوٹل حملہ میں ٹرمپ کا خاص آدمی بھی ہلاک ، امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کر دی