جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فلپائنی خادمہ کاقتل ، کویت اور لبنان میں ٹھن گئی،لبنانی جوڑے نے اپنی فلپائنی ملازمہ دیما فلپس کو قتل کرکے اسکی لاش ڈیپ فریزر میں چھپادی تھی،افسوسناک انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت (نیوز ڈیسک) لبنانی پراسیکیوٹر جنرل نے فلپائنی خادمہ کے قاتل جوڑے کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پراسیکیوٹر نے قاتل جوڑے کا کیس لبنانی وزیر عدل کو بھیج دیا ، اس حوالے سے کویت نے لبنان سے مطالبہ کیا کہ وہ قاتلو ں کو انکے حوالے کرے کیونکہ قتل کی واردات لبنان میں نہیں کویت میں ہوئی تھی۔

لبنانی جوڑے نے اپنی فلپائنی ملازمہ دیما فلپس کو قتل کرکے اسکی لاش ڈیپ فریزر میں چھپانے کے بعد کویت سے لبنان فرار ہوگئے تھے۔ مقتولہ کے ورثاء نے فلپائنی حکومت سے متعدد بار رابطہ کرکے مطالبہ کیا تھا کہ وہ گمشدہ دیما فلپس کے بارے میں اطلاع دیں جس سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہورہا ہے۔ فلپائنی ملازمہ کے قتل کا انکشاف اس وقت ہوا جب مالک مکان نے لبنانی کرائے داروں کا فلیٹ پولیس کی موجودگی میں کھلوایا جہاں ڈیپ فریزر سے اس کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ کویتی پولیس نے فلپائنی مقتولہ کے قاتل جو کہ لبنانی جوڑا تھا جن کے ہاں مقتولہ کام کرتی تھی کو لبنانی حکومت سے طلب کیا تاکہ مجرموں پر کویتی عدالت میں مقدمہ چلایا جاسکے۔ اس ضمن میں کویتی پولیس نے انٹرپول سے بھی رابطہ قائم کیا تاکہ وہ قاتلوں کو انکے حوالے کرے۔  لبنانی پراسیکیوٹر جنرل نے فلپائنی خادمہ کے قاتل جوڑ ے کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پراسیکیوٹر نے قاتل جوڑے کا کیس لبنانی وزیر عدل کو بھیج دیا ، اس حوالے سے کویت نے لبنان سے مطالبہ کیا کہ وہ قاتلو ں کو انکے حوالے کرے کیونکہ قتل کی واردات لبنان میں نہیں کویت میں ہوئی تھی۔لبنانی جوڑے نے اپنی فلپائنی ملازمہ دیما فلپس کو قتل کرکے اسکی لاش ڈیپ فریزر میں چھپانے کے بعد کویت سے لبنان فرار ہوگئے تھے۔ لبنانی پراسیکیوٹر جنرل نے فلپائنی خادمہ کے قاتل جوڑ ے کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…