بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایران میں حجاب کی پابندی خلاف احتجاج کرنیوالی 35خواتین گرفتار

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

تہرا(این این آئی)ایران میں ریاستی جبر کے خلاف خواتین نے اپنے حقوق اور جبری حجاب کے خلاف احتجاج کیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں خواتین گھروں سے نکل کر اپنے سروں سے اسکارف اتار کر بطور احتجاج انہیں لاٹھیوں پر لہراتی رہیں۔مسیح علی نڑاد کا کہنا تھا خواتین کو ڈرانے دھمکانے کی کوئی چال کار گر نہیں ہوسکتی۔ جری اور بہادر خواتین ریاست کی طرف سے کسی غیرقانونی جبر سے خائف نہیں تاہم

حکومت کو خواتین کی بیداری کی تحریک سے خوف زدہ ہے۔ادھرایران میں سرکاری سطح پر خواتین پر نقاب مسلط کرنے کی پالیسی کے تحت نقاب اتار نے والی 35لڑکیوں کو گرفتارکرلیاگیا،تہران کے پراسیکیوٹر جنرل جعفر دولت آبادی نے کہا کہ عدالت نے حجاب اتارنے والی ایک خاتون کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ دولت آبای کا کہنا تھا کہ ملزمہ جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی پر کھلے عام اسکارف لہرا کر فساد پھیلانے کی مرتکب ہوئی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…