امریکہ میں ریکارڈ سردی،آسٹریلیا میں گرمی کا 79سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کینبرا/واشنگٹن(این این آئی)ایک طرف اگر شمالی امریکہ میں ریکارڈ سردی پڑ رہی ہے تو دوسری طرف آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گذشتہ 79 سال میں گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔سڈنی کا درجہ حرارت 47.3 سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔شدید گرمی کی وجہ ہزاروں افراد بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں جبکہ امدادی ادارے… Continue 23reading امریکہ میں ریکارڈ سردی،آسٹریلیا میں گرمی کا 79سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا