ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

جاسوس پر حملہ کرنے کے معاملے پر برطانیہ کا ساتھ دیں گے، یورپی یونین

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

برسلز(این این آئی))یورپی یونین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ایک سابق روسی جاسوس کو برطانیہ میں قتل کرنے کی کوشش دہشت انگیزہے اور اگر برطانیہ چاہے تو یورپی یونین اس معاملے پر اس کا ساتھ دینے کو تیار ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں کہاگیاکہ وہ اس بات کی وضاحت کریں کہ سابقہ سوویت یونین کے دور کا تیار کردہ

اعصاب مفلوج کرنے والا کیمیائی مادہ روسی ڈبل ایجنٹ کو قتل کرنے کی کوشش کے لیے کیسے استعمال ہوا۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیدیریکا موگرینی کے مطابق اگر برطانیہ چاہے تو یورپی یونین اس معاملے میں لندن کی مدد کرنے کو تیار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…