اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

فلسطینی وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے،دھماکے سے سات زخمی

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ غزہ (این این آئی)فلسطینی وزیراعظم رامی حمد اللہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے،عرب ٹی وی کے مطابق فلسطین کے وزیراعظم رامی حمد اللہ غزہ کی پٹی میں سیوریج لائن کے ایک منصوبے کا افتتاح کرنے پہنچے تھے،وزیراعظم کے ساتھ فلسطینی انٹیلی جنس کے سربراہ ماجد فرج بھی موجود تھے۔وزیراعظم رامی حمد اللہ کا

قافلہ غزہ کی پٹی کی جانب روان دواں تھا کہ اسی دوران ان کے قافلے کے قریب زوردار دھماکا ہوا دھماکے میں7افراد زخمی ہو ئے جبکہ قافلے میں موجود گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور تین گاڑیوں کوشدید نقصان پہنچا۔دھماکے کے زخمیوں کے خون کی چھیٹیں قافلے کی گاڑیوں پربھی آئیں۔خوش قسمتی سے وزیراعظم رامی حمد اللہ اورفلسطینی انٹیلی جنس کے سربراہ ماجد فرج دونوں ہی حملے میں محفوظ رہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…