پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کردستان پربین الاقوامی پروازوں کی پابندی ختم کر دی جائے گی، عراقی وزیراعظم

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے خود مختار علاقے کردستان پرعائد انٹرنیشنل پروازوں کی پابندی کو ختم کر دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں العبادی نے یہ بھی کہا کہ کردستان سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ ایک ہفتے تک

شروع ہو جائے گا۔ کرد علاقے کے دو بڑے شہروں اربیل اور سلیمانیہ سے عراقی حکومت نے ایسی پروازوں پر پابندی گزشتہ برس انتیس ستمبر کو آزادی ریفرنڈم کے بعد عائد کی تھی۔ کرد وزیراعظم نے ہوائی اڈوں کی بندش کے خاتمے کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ کرد حکام دونوں شہروں کے ہوائی اڈوں کا کنٹرول بغداد حکومت کے حوالے کرنے پر رضامند ہے

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…