پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عراقی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہیں ہو سکتی : عراقی وزیراعظم

datetime 19  جون‬‮  2019

عراقی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہیں ہو سکتی : عراقی وزیراعظم

بغداد (این این آئی)عراق کے وزیر اعظم عدل عبدل مہدی نے مسلح افواج کے جنرل چیف کی حیثیت سے کسی بھی غیر ملکی طاقت یا ملک پر حکومت کی اجازت کے بغیر عراقی سرزمین کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔یہ فیصلہ عراقی وزیر اعظم عبدل مہدی کی سرکاری ویب سائٹ پر شائع… Continue 23reading عراقی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہیں ہو سکتی : عراقی وزیراعظم

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

datetime 7  جون‬‮  2018

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

بغداد(این این آئی)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہاہے کہ دریائے دجلہ میں پانی کی شدید کمی کے حوالے سے عراقیوں کو خوف زدہ کرنے کی مہم سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے دریائے دجلہ کی پھیلائی جانے والی تصاویر جعلی… Continue 23reading دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

کردستان پربین الاقوامی پروازوں کی پابندی ختم کر دی جائے گی، عراقی وزیراعظم

datetime 14  مارچ‬‮  2018

کردستان پربین الاقوامی پروازوں کی پابندی ختم کر دی جائے گی، عراقی وزیراعظم

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے خود مختار علاقے کردستان پرعائد انٹرنیشنل پروازوں کی پابندی کو ختم کر دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں العبادی نے یہ بھی کہا کہ کردستان سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ ایک… Continue 23reading کردستان پربین الاقوامی پروازوں کی پابندی ختم کر دی جائے گی، عراقی وزیراعظم

دہشت گردی کے خلاف کامیابی مفت نہیں ملی،قربانیاں دیں،عراقی وزیراعظم

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

دہشت گردی کے خلاف کامیابی مفت نہیں ملی،قربانیاں دیں،عراقی وزیراعظم

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے خلاف جنگ میں فتح کے بعد عراق کو اگلا چیلنج سیکیورٹی اور انٹیلی جنس شعبے میں درپیش ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بغدادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ریاستی سیکیورٹی اداروں کو دشمن پر اپنی… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف کامیابی مفت نہیں ملی،قربانیاں دیں،عراقی وزیراعظم

ریفرینڈم سے قبل عراقی وزیراعظم نے کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار دے دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

ریفرینڈم سے قبل عراقی وزیراعظم نے کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار دے دیا

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کردستان میں ریفرینڈم کے انعقاد سے قبل خبردار کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں ہم ایک بے فائدہ داخلی تنازع میں الجھ کر رہ جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کردستان کی علاقائی حکومت کے صدر مسعود بارزانی سمیت تما م کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار… Continue 23reading ریفرینڈم سے قبل عراقی وزیراعظم نے کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار دے دیا

ملک کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ملک کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم

بغداد(آئی این پی )عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے شمالی عراقی انتظامیہ میں 25 ستمبر کو خود مختاری کیلیے منعقد ہونے والے ریفرنڈم کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سالمیت پر زور دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی وزیراعظم نے بغداد میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کابینہ اجلاس کے دوران زیر بحث لائے… Continue 23reading ملک کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم