اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

لبنانی صدر میشل عون حضرت علی کی اولاد میں سے ہیں،حسن نصراللہ

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(این این آئی)لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک بار پھر ایرانی ولایت فقیہ کے نظام کے ساتھ اپنی اٹوٹ وفاداری کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ولی الفقیہ کا مقام ومرتبہ لبنانی دستور سے اونچا ہے۔ لبنان کے شہر صیدا ،طرابلس اور جزین اہل تشیع کے مراکز ہیں اور وہاں پربسنے والے لوگ ولایت فقیہ کے ہاتھ بیعت ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لبنانی دستور کی ولی الفقیہ کے مقابلے میں کوئی حیثیت نہیں۔ ان کے احکامات پرعمل درآمد

فرض اور واجب ہے۔ انہوں نے تین عشرے قبل بھی یہی بات کی تھی اور آج بھی اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ حزب اللہ ایرانی انقلاب کیساتھ پیدا ہوئی۔ ایرانی ولایت فقیہ کا بیرون ملک یہ سب سے بڑااور کامیاب تجربہ تھا۔انہوں نے کہا کہ ایک سو سال قبل لبنان لبنان کے شیعہ اہل سنت بن گئے تھے۔ صیدا اور طرابلس شیعہ ہی رہے جب کی جزین عیسائیت میں تبدیل ہوگیا۔لبنان حزب اللہ کے سربراہ نے دعویٰ کیا کہ موجودہ لبنانی عیسائی صدر میشل عون علی بن ابو طالب کی اولاد میں سے ہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…