اترپردیش میں ہندومسلم فسادات پھوٹ پڑے،ایک انتہاپسندہلاک
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کاس گنج میں ہندو مسلم فساد کے نتیجے میں کم از کم ایک ہندونوجوان ہلاک اور 17افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاستی پولیس کے سربراہ راہول سریواستو نے صحافیوں کو بتایا کہ کاس گنج لکھنؤ سے 340 کلومیٹر شمال مغرب کی طرف… Continue 23reading اترپردیش میں ہندومسلم فسادات پھوٹ پڑے،ایک انتہاپسندہلاک