منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی کابینہ نے تین طلاق پرتین سال قید کا قانون منظورکرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

بھارتی کابینہ نے تین طلاق پرتین سال قید کا قانون منظورکرلیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی وفاقی کابینہ نے ایک ہی نشست میں تین طلاق کی روایت کو قانوناً جرم بنانے کے لیے ایک مجوزہ قانون کی منظوری دیدی ہے جسے اب پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس قانون کے تحت ایک ساتھ تین طلاق کہہ کر شادی ختم کرنے والے… Continue 23reading بھارتی کابینہ نے تین طلاق پرتین سال قید کا قانون منظورکرلیا

شمالی کوریا بحران پر روس مدد نہیں کر رہا، امریکی صدر

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

شمالی کوریا بحران پر روس مدد نہیں کر رہا، امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈز ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس شمالی کوریا پر اپنا دباؤ نہیں بڑھا رہا۔ عالمی برادری کو شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار سازی کے سلسلے کو روکنے کے لیے روسی مدد کی اشد ضرورت ہے ،شمالی کوریا کے موضوع پر انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے… Continue 23reading شمالی کوریا بحران پر روس مدد نہیں کر رہا، امریکی صدر

انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ،دوافرادہلاک،متعددعمارتیں تباہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ،دوافرادہلاک،متعددعمارتیں تباہ

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا کے ساحلی علاقے جاوا میں6 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے کے بعد 100 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔زلزلے کے بعد جاری سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سمیت جزیرے جاوا میں زلرلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے… Continue 23reading انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ،دوافرادہلاک،متعددعمارتیں تباہ

مہاتیر محمد نے ٹرمپ کوعالمی غنڈہ اور ولن قرار دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

مہاتیر محمد نے ٹرمپ کوعالمی غنڈہ اور ولن قرار دیدیا

کوالالمپور(این این آء)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی غندہ اور ولن قرار دیدیا ۔مہاتیر محمد نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے بارے میں امریکی خبر ایجنسی سے گفتگو کی ۔ سابق ملائیشین وزیراعظم نے خبردار کیا کہ ٹرمپ کے فیصلے سے پیدا ہونے والا غم… Continue 23reading مہاتیر محمد نے ٹرمپ کوعالمی غنڈہ اور ولن قرار دیدیا

القدس اسرائیل کا نہیں بلکہ فلسطین کا دارالحکومت ،چین نے امریکہ سے ٹکر لے لی، زبردست اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

القدس اسرائیل کا نہیں بلکہ فلسطین کا دارالحکومت ،چین نے امریکہ سے ٹکر لے لی، زبردست اعلان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اوآئی سی کے غیر معمولی اجلاس کے اعلامیہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ایسی فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے جو مکمل طور پر خود مختار ہو ، اس کی بنیاد 1967والی سرحدیں ہوں اور اس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔ گزشتہ روزچینی وزارت خارجہ کے… Continue 23reading القدس اسرائیل کا نہیں بلکہ فلسطین کا دارالحکومت ،چین نے امریکہ سے ٹکر لے لی، زبردست اعلان

فیس بک کے ساتھ کام کرنا گناہ کبیرہ تھا،کیئے پر شرمند ہوں،طویل عرصے کیلئے بند کردیاجائے،سابق ایگزیکٹو ڈپٹی ڈائریکٹر کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

فیس بک کے ساتھ کام کرنا گناہ کبیرہ تھا،کیئے پر شرمند ہوں،طویل عرصے کیلئے بند کردیاجائے،سابق ایگزیکٹو ڈپٹی ڈائریکٹر کے حیرت انگیزانکشافات

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائیٹ فیس بک کے ایک سابق ایگزیکٹو ڈپٹی ڈائریکٹر نے سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے کو تباہ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے فیس بک کے ساتھ سرگرم رہنے پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے،دوسری جانب فیس بک کے مالک اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کمپنی… Continue 23reading فیس بک کے ساتھ کام کرنا گناہ کبیرہ تھا،کیئے پر شرمند ہوں،طویل عرصے کیلئے بند کردیاجائے،سابق ایگزیکٹو ڈپٹی ڈائریکٹر کے حیرت انگیزانکشافات

بٹ کوائن کے ذریعے داعش کی مدد، پاکستانی نژاد امریکی خاتون گرفتار، فرد جرم عائد کی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

بٹ کوائن کے ذریعے داعش کی مدد، پاکستانی نژاد امریکی خاتون گرفتار، فرد جرم عائد کی گئی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر نیو یارک میں ایک خاتون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کی مالی معاونت کے لیے بِٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسی کے ذریعے منی لانڈرنگ کی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی حکام نے 27 سالہ زوبیا شہناز پر بینک فراڈ،… Continue 23reading بٹ کوائن کے ذریعے داعش کی مدد، پاکستانی نژاد امریکی خاتون گرفتار، فرد جرم عائد کی گئی

بدلہ لینے کا وقت آگیا،نیپال میں ایسا کیا ہونے والا ہے جس کی وجہ سے بھارتی انتہائی پریشان ہیں،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

بدلہ لینے کا وقت آگیا،نیپال میں ایسا کیا ہونے والا ہے جس کی وجہ سے بھارتی انتہائی پریشان ہیں،چونکا دینے والے انکشافات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے نیپال کو پٹرول، ادویات حتٰی کہ کھانے پینے کی چیزوں کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑاتھا۔ اس صورت حال نے بھارت اور نیپال کے رشتوں میں تلخی گھول دی تھی اب بھارت کے پڑوسی ملک نیپال میں ہوئے عام انتخابات میں بائیں بازو کے ماؤ نوازاتحاد کی… Continue 23reading بدلہ لینے کا وقت آگیا،نیپال میں ایسا کیا ہونے والا ہے جس کی وجہ سے بھارتی انتہائی پریشان ہیں،چونکا دینے والے انکشافات

ٹرمپ کی بڑی قلابازی،پاکستان کیلئے ڈالرزکی بوریاں کھول دیں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

ٹرمپ کی بڑی قلابازی،پاکستان کیلئے ڈالرزکی بوریاں کھول دیں،بڑا اعلان کردیاگیا

واشنگٹن(این این آئی)رواں برس اگست میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم پاکستان کو اربوں ڈالر دیتے ہیں، مگر وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان میں ہمارا ساتھ دینے سے پاکستان کو فائدہ، دوسری صورت میں نقصان ہوگا۔امریکی صدر… Continue 23reading ٹرمپ کی بڑی قلابازی،پاکستان کیلئے ڈالرزکی بوریاں کھول دیں،بڑا اعلان کردیاگیا