سعودی طالبعلم دوران امتحان انتقال کر گیا، والدین غم سے نڈھال
ریاض (آئی این پی)سعودی طالب علم کی دوران امتحان ناگہانی موت، خاندان صدمے سے دوچار ہوگیا۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ موت ایک ناگہانی چیز ہے اور کوئی پتا نہیں کب کس کا بلاوا آ جائے۔ سعودی عرب میں ہائی سکول کے طالب علم معاذ مسلم سلوم العوفی کی ناگہانی موت بھی ایک المناک واقعہ… Continue 23reading سعودی طالبعلم دوران امتحان انتقال کر گیا، والدین غم سے نڈھال