بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

طیارہ گھر پر گر کر تباہ ،متعدد افراد ہلاک

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

منیلا(این این آئی)فلپائن میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، طیارے کے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں

کہاکہ سنگل انجن ایئر کرافٹ ٹیک آف کرنے کے تھوری دیر بعد ہی دارالحکومت منیلا کے شمال میں ایک گھر پر گر گیا۔حادثے میں پائلٹ سمیت باقی کے 4مسافر اور جس گھر پر طیارہ گرا اس میں موجود 5افراد ہلاک ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…