منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹرپول نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا،مودی سرکار سن کر ہکا بکا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

انٹرپول نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا،مودی سرکار سن کر ہکا بکا

نئی دہلی(این این آئی) انٹرپول نے ممتاز مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی اور کہا ہے کہ ان کے خلاف جمع کرائے گئے شواہد ناکافی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے انٹرپول کو 26 اکتوبر کو درخواست… Continue 23reading انٹرپول نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا،مودی سرکار سن کر ہکا بکا

برطانیہ میں تین روز میں مزید برفباری کی پیش گوئی،درجہ حرارت منفی چھ ریکارڈ

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

برطانیہ میں تین روز میں مزید برفباری کی پیش گوئی،درجہ حرارت منفی چھ ریکارڈ

لندن (این این آئی ) برطانیہ کے موسم کے نرالے رنگ ہیں، کہیں طوفانی بارش کی پیش گوئی اور کہیں برفباری کی امید ظاہر کی جا رہی ہے ادھر سکاٹ لینڈ میں طوفان ڈائلن کے زیر اثر بارش اور ستر میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی،میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے محکمہ موسمیات… Continue 23reading برطانیہ میں تین روز میں مزید برفباری کی پیش گوئی،درجہ حرارت منفی چھ ریکارڈ

فلپائن میں سمندری طوفان سے سات افراد ہلاک،70 ہزار بے گھر

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

فلپائن میں سمندری طوفان سے سات افراد ہلاک،70 ہزار بے گھر

منیلا(این این آئی)فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں آنے والے سمندری طوفان سے سات افراد ہلاک اور70 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تیز رفتار ہوائوں کے ساتھ فلپائن کے جزیروں سے ٹکرایا،جس کے بعد طوفانی بارشوںکے باعث رہائشی علاقے زیر آب آگئے۔طوفان کے… Continue 23reading فلپائن میں سمندری طوفان سے سات افراد ہلاک،70 ہزار بے گھر

بنگلہ دیش میں پاکستان کی حمایت میں ریلی کی کوشش،بنگلہ حکومت نے سخت جوابی قدم اُٹھالیا،متعددگرفتار،سنگین الزامات عائد

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

بنگلہ دیش میں پاکستان کی حمایت میں ریلی کی کوشش،بنگلہ حکومت نے سخت جوابی قدم اُٹھالیا،متعددگرفتار،سنگین الزامات عائد

چٹاگانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں پاکستان کی حمایت میں ریلی نکالنے کی کوشش پر پویس نے 20طلبہ کو گرفتارکرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی ذیلی طلبہ تنظیم کے 20 کارکنان کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا، جب طلبہ مبینہ طور پر پاکستان کی حمایت میں ریلی نکالنے کے لیے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں پاکستان کی حمایت میں ریلی کی کوشش،بنگلہ حکومت نے سخت جوابی قدم اُٹھالیا،متعددگرفتار،سنگین الزامات عائد

افغانستان جنگ جاری رہے گی،ٹرمپ کاکانگریس کو خط،بڑے فیصلوں سے آگاہ کردیاگیا،چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

افغانستان جنگ جاری رہے گی،ٹرمپ کاکانگریس کو خط،بڑے فیصلوں سے آگاہ کردیاگیا،چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ افغان حکومت کو درپیش خطرات کے خاتمے تک امریکی فوج افغانستان میں دہشت گردوں سے جنگ جاری رکھے گی۔امریکی صدر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ امریکیملٹری مشن میں افغان فورسز کی عسکری تربیت کا معاملہ ترجیحی… Continue 23reading افغانستان جنگ جاری رہے گی،ٹرمپ کاکانگریس کو خط،بڑے فیصلوں سے آگاہ کردیاگیا،چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر

تین طلاق پرشوہر کوتین سال قید کا قانون منظورکرلیاگیا،فوری طلاق ایک ناقابل ضمانت جرم بن جائے گا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

تین طلاق پرشوہر کوتین سال قید کا قانون منظورکرلیاگیا،فوری طلاق ایک ناقابل ضمانت جرم بن جائے گا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی وفاقی کابینہ نے ایک ہی نشست میں تین طلاق کی روایت کو قانوناً جرم بنانے کے لیے ایک مجوزہ قانون کی منظوری دیدی ہے جسے اب پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس قانون کے تحت ایک ساتھ تین طلاق کہہ کر شادی ختم کرنے… Continue 23reading تین طلاق پرشوہر کوتین سال قید کا قانون منظورکرلیاگیا،فوری طلاق ایک ناقابل ضمانت جرم بن جائے گا

سعودی عرب میں اب خواتین سڑکوں پر یہ ڈیوٹی سرانجام دیں گی،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں اب خواتین سڑکوں پر یہ ڈیوٹی سرانجام دیں گی،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں روڈ سیفٹی منیجمنٹ ادارے کے حکام نے کہاہے کہ مملکت میں جلد ہی سڑکوں پر پیٹرولنگ اور چیکنگ کے لیے لیڈیز ٹریفک پولیس کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ یہ اقدام خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے بعد تناظر میں کیا جا رہا ہے۔ لیڈیز ٹریفک پولیس اہلکار… Continue 23reading سعودی عرب میں اب خواتین سڑکوں پر یہ ڈیوٹی سرانجام دیں گی،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

یورپی یونین کو خیرباد ،اس تاریخ کے بعد ہمارا یورپی یونین سے کوئی تعلق نہیں رہے گا،برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

یورپی یونین کو خیرباد ،اس تاریخ کے بعد ہمارا یورپی یونین سے کوئی تعلق نہیں رہے گا،برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی وزیراعظم ٹریزامَے نے اپنے ملک کے یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات کی تکمیل کے بعد یونین کو چھوڑنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے کہاکہ29مارچ سن 2019 کو برطانیہ پوری طرح یورپی… Continue 23reading یورپی یونین کو خیرباد ،اس تاریخ کے بعد ہمارا یورپی یونین سے کوئی تعلق نہیں رہے گا،برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

اہم اسلامی ملک میں 6.5 شدت کا خوفناک زلزلہ،متعددعمارتیں تباہ،تشویشناک اطلاعات

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

اہم اسلامی ملک میں 6.5 شدت کا خوفناک زلزلہ،متعددعمارتیں تباہ،تشویشناک اطلاعات

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں کے لیے سمندری طوفان سے متعلق وارننگ جاری کی ہے جس کے بعد لوگ ساحلی علاقوں سے محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونا شروع ہوگئے۔،انڈونیشیا کے ساحلی علاقے جاوا میں6 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے کے بعد 100 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ مختلف… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں 6.5 شدت کا خوفناک زلزلہ،متعددعمارتیں تباہ،تشویشناک اطلاعات