تارکین وطن کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب نے مزید 12 پیشے اور ان کی ملازمتیں سعودی مردوخواتین کیلئے مختص کردیں ،فیصلے کا اعلان
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے مزید 12 پیشے اور ان کی ملازمتیں سعودی مرد وخواتین کیلئے مختص کردیں ، عملدرآمد آئندہ ہجری سال سے کیا جائے گا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزار ت محنت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے کہا ہے کہ سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود ڈاکٹر علی الغفیص نے… Continue 23reading تارکین وطن کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب نے مزید 12 پیشے اور ان کی ملازمتیں سعودی مردوخواتین کیلئے مختص کردیں ،فیصلے کا اعلان