بالی ووڈ کا معروف فلمساز اور ہدایت کار مرد ہے یا خواجہ سرا؟ خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم انکشافات کر ڈالے

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  9:00

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کا معروف فلمساز اور ہدایت کار ’’زنانہ ‘‘نکلا، اپنے متعلق اہم انکشافات کر ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور ہدایت کار کرن جوہر نے اپنے متعلق انکشاف کیا ہے کہ سکول میں انہیں پینسی(Pancy) کہا جاتا تھا کیوں کہ ان کے چلنے کا طریقہ اور انداز گفتگو لڑکیوں جیسا تھا جب کہ بچپن میںزنانہ گیتوں پر رقص کرنے کا بے حد شوق تھا جس کی وجہ سے اکثر دوست میرا مذاق اڑاتے تھے اور اسی وجہ سے

میں احساس کمتری کا شکار بھی رہتا تھا۔انہوں نے بتایا کہ 13سال کی عمر میں زنانہ انداز گفتگو اور چال ڈھال کو بدلنے کیلئے انہوں نے ایک ایک ماہر کی خدمات بھی حاصل کی تھیں ۔کرن جوہر کا کہنا تھا کہ جب وہ اپنے انداز گفتگو ،زنانہ لب و لہجہ کے حوالے سے ماہر کے پاس گئے تو اس نے ان کے اندازکو درست قرار دیا جس کے بعد ان کا کھویا ہوا اعتماد لوٹ آیا اور وہ دن ہے اور آج کا دن انہوں نے مذاق اڑانے والوں کی کبھی پروا ہ نہیں کی اور نہ ہی پھر دوبارہ اپنا زنانہ انداز بدلنے کی کوشش کی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎