منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران القدس کی آڑ میں اپنے توسیع پسندانہ عزائم آگے بڑھا رہا ہے،امارات

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

ایران القدس کی آڑ میں اپنے توسیع پسندانہ عزائم آگے بڑھا رہا ہے،امارات

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ ایران اپنے میزائل پروگرام کے دفاع، شام میں اپنی موجودگی کو قانونی شکل دینے اور یمن میں حوثی باغیوں کے ہاتھوں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین پالیوں کو چھپانے کی کوششیں کررہا ہے۔ ایران کو القدس کے… Continue 23reading ایران القدس کی آڑ میں اپنے توسیع پسندانہ عزائم آگے بڑھا رہا ہے،امارات

امریکہ کی سلامتی کو دغا باز دنیا سے بڑھتے ہوئے خطرات لاحق ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

امریکہ کی سلامتی کو دغا باز دنیا سے بڑھتے ہوئے خطرات لاحق ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ روز ملک کی قومی سلامتی کیلئے ایک بلیو پرنٹ پیش کیا ہے جس میں ایسی دغا باز دنیا سے خبردار کیا گیا ہےجس میں کھڑپینچ چین اورروس کے علاوہ شمالی کوریا اور چین جیسی بدمعاش حکومتوں کی طرف سے امریکہ کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرات سے… Continue 23reading امریکہ کی سلامتی کو دغا باز دنیا سے بڑھتے ہوئے خطرات لاحق ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

روس اور چین امریکہ کیخلاف جنگ کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ،نیوز ویک

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

روس اور چین امریکہ کیخلاف جنگ کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ،نیوز ویک

نیویارک (آئی این پی)امریکی جریدہ نیوز ویک کی اطلاع کے مطابق ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چین اور روس اپنے حلیف ملک شمالی کوریا پر امریکہ کے حملے کی صورت میں امریکی ملٹری فورسز پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ۔جریدہ نے یہ اطلاع چین کے نانجنگ ملٹری ریجن کے سابق ڈپٹی کمانڈر… Continue 23reading روس اور چین امریکہ کیخلاف جنگ کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ،نیوز ویک

بھارتی ریاست گجرات میں نریندر مودی کو بڑا سرپرائز وہ کام ہو گیا جس کی کسی کو بھی توقع نہیں تھی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

بھارتی ریاست گجرات میں نریندر مودی کو بڑا سرپرائز وہ کام ہو گیا جس کی کسی کو بھی توقع نہیں تھی

احمدآباد(این این آئی)مغربی بھارتی ریاست گجرات میں وزیراعظم نریندر مودی کی سیاسی پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ تین مسلم امیدواربھی کامیاب قرارپائے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ گجرات اسمبلی میں بی جے پی کو ننانوے نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں حکمران پارٹی بی جے… Continue 23reading بھارتی ریاست گجرات میں نریندر مودی کو بڑا سرپرائز وہ کام ہو گیا جس کی کسی کو بھی توقع نہیں تھی

مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کا مکروہ منصوبہ تیار، بھیانک اسرائیلی اقدام سامنے آنے پرعالم اسلام میں غم و غصے کی لہر

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کا مکروہ منصوبہ تیار، بھیانک اسرائیلی اقدام سامنے آنے پرعالم اسلام میں غم و غصے کی لہر

مقبوضہ بیت المقدس(سی پی پی) اسلام اور مسلمانوں پر ایک اور کاری ضرب لگانے کیلئے بے لگام اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کا خطرناک منصوبہ تیار کرلیا ، منصوبے کے تحت مسجد اقصیٰ کے ارد گرد کھدائی کی جائیگی ، اس منصوبے کو پروان چڑھانے کیلئے اسرائیلی حکومت نے 7کروڑ امریکی ڈالر کی… Continue 23reading مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کا مکروہ منصوبہ تیار، بھیانک اسرائیلی اقدام سامنے آنے پرعالم اسلام میں غم و غصے کی لہر

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا، غیر ملکی ملازمین ہر مہینے کتنے سو ریا ل سعودی حکومت کو ادا کرینگے،نیا قانون 2018کے آغاز میں ہی لاگو ہوجائیگا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا، غیر ملکی ملازمین ہر مہینے کتنے سو ریا ل سعودی حکومت کو ادا کرینگے،نیا قانون 2018کے آغاز میں ہی لاگو ہوجائیگا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں 2018 سے نجی اداروں کے غیر ملکی ملازمین سے ماہانہ 400ریال کی وصولی شروع ہوجائیگی۔سعودی وزارت خزانہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر واضح کرتے ہوئے کہا کہ نجی اداروں کے غیر ملکی ملازمین  سے وصول کی جانیوالی مذکورہ رقم سعودی عملے کی تقرری پر آنیوالے اخراجات میں صرف کی جائیگی… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا، غیر ملکی ملازمین ہر مہینے کتنے سو ریا ل سعودی حکومت کو ادا کرینگے،نیا قانون 2018کے آغاز میں ہی لاگو ہوجائیگا

وسط جنوری تک حکومتی تشکیل کی ڈیل چاہتی ہوں، جرمن چانسلر

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

وسط جنوری تک حکومتی تشکیل کی ڈیل چاہتی ہوں، جرمن چانسلر

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ وسیع تر مخلوط حکومت کے قیام سے متعلق ابتدائی بات چیت شروع کرنا چاہتی ہیں۔ وسیع تر مخلوط حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ… Continue 23reading وسط جنوری تک حکومتی تشکیل کی ڈیل چاہتی ہوں، جرمن چانسلر

سرخ رنگ کا مختصر یونیفارم ،اہم اسلامی ملک میں ایئرہوسٹس کے لباس پر تنازع کھڑ اہوگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

سرخ رنگ کا مختصر یونیفارم ،اہم اسلامی ملک میں ایئرہوسٹس کے لباس پر تنازع کھڑ اہوگیا

کوالالمپور(آئی این پی)ملائیشیا کی نجی فضائی کمپنی ایئر ایشیا کی ایئر ہوسٹس کے سرخ یونیفارم پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، اورمقامی قانون سازوں نے یونیفارم کو مسافروں کے جذبات کو جگانے کا سبب قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سینیٹرز عبداللہ مت یاسیم اور میگت ذوالقرنین عمرالدین نے دعوی کیا ہے کہ ایئر… Continue 23reading سرخ رنگ کا مختصر یونیفارم ،اہم اسلامی ملک میں ایئرہوسٹس کے لباس پر تنازع کھڑ اہوگیا

تاریخ کا سب سے مہنگامنصوبہ،سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے پانچ کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

تاریخ کا سب سے مہنگامنصوبہ،سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے پانچ کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)  سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے بحر احمر کے ساحل پر سرمایہ کاری، سیاحت اور تجارت کے سب سے بڑے منصوبے نیوم کے اعلان کو دنیا بھر میں ان کے انقلاب آفریں اقدامات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الریاض کے شاہ عبدالعزیز… Continue 23reading تاریخ کا سب سے مہنگامنصوبہ،سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے پانچ کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا