بیجا طاقت اور دولت انتخابی نظام کمزور کر رہی ہے،منموہن سنگھ
چندی گڑھ(آئی این پی)) سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ بیجا طاقت اور دولت انتخابی نظام کمزور کر رہی ہے، مفاد پرست عناصر کے ٹولے جمہوری اداروں پر قابض ہیں، انتخابی نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ… Continue 23reading بیجا طاقت اور دولت انتخابی نظام کمزور کر رہی ہے،منموہن سنگھ











































