امریکہ میں اپنے 13 بچوں کو زنجیروں میں قید رکھنے والے والدین گرفتار،ماں باپ نے بچوں کو کیوں قید کررکھاتھا؟انتہائی افسوسناک انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک ماں باپ کو پولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب انھوں نے مبینہ طور پر 13 بچوں کو ان کے گھر میں قید پایا۔ان میں سے بعض اپنے بستروں میں زنجیروں اور تالوں میں بند پڑے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 57 سالہ ڈیوڈ ایلن ٹرپن اور 49 سالہ… Continue 23reading امریکہ میں اپنے 13 بچوں کو زنجیروں میں قید رکھنے والے والدین گرفتار،ماں باپ نے بچوں کو کیوں قید کررکھاتھا؟انتہائی افسوسناک انکشافات