منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہزادہ طلال کو رہائی کی پیشکش،بدلے میں سعودی عرب نے کیا مانگ لیا،امریکی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

شہزادہ طلال کو رہائی کی پیشکش،بدلے میں سعودی عرب نے کیا مانگ لیا،امریکی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

نیویارک (این این آئی) امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام نے گرفتار شہزادے ولید بن طلال کی رہائی کے لیے مبینہ طور پر 6 ارب ڈالرز کا مطالبہ کیا ہے۔ 62 سالہ شہزاہ بدعنونی کے الزام میں زیر حراست ہے۔امریکی اخبار کے مطابق شہزادہ طلال کے قریبی دوستوں نے سعودی حکام کے… Continue 23reading شہزادہ طلال کو رہائی کی پیشکش،بدلے میں سعودی عرب نے کیا مانگ لیا،امریکی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

روسی صدر پوتین نے شاہ سلمان سے بات کے لیے اہم اجلاس چھوڑ دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

روسی صدر پوتین نے شاہ سلمان سے بات کے لیے اہم اجلاس چھوڑ دیا

ماسکو(این این آئی)روسی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو فوٹیج نشر کی ہے جس میں صدر ولادی میرپوتین کو فنون وثقافت کونسل کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے دکھایا گیا ہے۔ اسی اجلاس کے دوران اچانک انہیں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا ٹیلیفون آیا۔ صدر پوتین نے اجلاس چھوڑ کر شاہ… Continue 23reading روسی صدر پوتین نے شاہ سلمان سے بات کے لیے اہم اجلاس چھوڑ دیا

فرانس کا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ ٹرمپ کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

فرانس کا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ ٹرمپ کے تن بدن میں آگ لگ گئی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہاہے کہ فلسطینی عوام کسی بھی امریکی امن منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل ماکروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ امریکا اب خطّے میں امن عمل کے واسطے کوئی منصفانہ حل… Continue 23reading فرانس کا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ ٹرمپ کے تن بدن میں آگ لگ گئی

رواں سال ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے،ٹرمپ

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

رواں سال ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے،ٹرمپ

واشنگٹن/پیانگ یانگ(این این آئی)امریکی صدر نے ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ رواں سال کے شروع میں ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے ادھر شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading رواں سال ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے،ٹرمپ

شمالی کوریا پر پابندیاں عائد، حیران کن طور پرچین اورروس نے بھی حمایت کردی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

شمالی کوریا پر پابندیاں عائد، حیران کن طور پرچین اورروس نے بھی حمایت کردی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربوں کے جواب میں اس پر مزید سخت پابندیاں لگانے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ۔امریکی قرارداد کے مسودے میں شمالی کوریا کی تمام تیار پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات 90 فیصد تک کم کرنا شامل ہے۔ چین اور… Continue 23reading شمالی کوریا پر پابندیاں عائد، حیران کن طور پرچین اورروس نے بھی حمایت کردی

ٹرمپ کا بیان خطے کو ایٹمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ٹرمپ کا بیان خطے کو ایٹمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا

پیانگ یانگ(سی پی پی )شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہفتہ کو شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے امریکی صدر کے بیان کا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا… Continue 23reading ٹرمپ کا بیان خطے کو ایٹمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا

اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو جھوٹ کا گڑھ قرار دیدیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو جھوٹ کا گڑھ قرار دیدیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کو جھوٹ کا گڑھ قرار دیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اس اجلاس سے کچھ گھنٹے پہلے آیا جس میں یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کو واپس لینے کی قرارداد پر… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو جھوٹ کا گڑھ قرار دیدیا

برطانوی پاسپورٹ کا نیلا رنگ دوبارہ کب سے ہوگا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

برطانوی پاسپورٹ کا نیلا رنگ دوبارہ کب سے ہوگا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین سے 2019 میں اخراج کے بعد برطانیہ ایک بار پھر نیلے اور سنہرے رنگ کے پاسپورٹ کی طرف لوٹ جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ نے بتایاکہ اس طرح ’قومی شناخت‘ کی جانب دوبارہ رجوع کیا جائے گا۔ یورپی یونین کی تمام رکن ریاستوں میں سرخ رنگ کا… Continue 23reading برطانوی پاسپورٹ کا نیلا رنگ دوبارہ کب سے ہوگا

امریکا مخالف مظاہرے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ،دو فلسطینی شہید

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

امریکا مخالف مظاہرے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ،دو فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) فلسطینی علاقوں میں یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف مظاہرے ہوئے جس پر اسرائیلی قابض فورسزکی فائرنگ سے دوفلسطینی شہری شہید ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ پٹی میں مقامی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ مظاہروں کے دوران دو فلسطینی اسرائیلی فوج کی گولیاں… Continue 23reading امریکا مخالف مظاہرے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ،دو فلسطینی شہید