منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت،مذہبی عمارتوں کے لاؤڈ اسپیکر کی صوتی آلودگی کیخلاف یوگی، حکومت کو نوٹس

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

بھارت،مذہبی عمارتوں کے لاؤڈ اسپیکر کی صوتی آلودگی کیخلاف یوگی، حکومت کو نوٹس

نئی دہلی(سی پی پی )الہٰ آباد ہائیکور ٹ نے مذہبی مقامات اور عمارتوں پر لاؤڈاسپیکر کے استعمال سے پیدا ہونے والی صوتی آلودگی پر سخت رخ اختیار کرتے ہوئے ریاست کی یوگی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو بھارتی شہر الہٰ آباد کی ہائی کورٹ میں لاؤڈ اسپیکر… Continue 23reading بھارت،مذہبی عمارتوں کے لاؤڈ اسپیکر کی صوتی آلودگی کیخلاف یوگی، حکومت کو نوٹس

القدس کے معاملے پر اسرائیل کی مخالفت نہیں کرنی چاہئے تھی ،بی جے پی اپنی ہی حکومت پر برس پڑی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

القدس کے معاملے پر اسرائیل کی مخالفت نہیں کرنی چاہئے تھی ،بی جے پی اپنی ہی حکومت پر برس پڑی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے سینئر رہنماء سبرامنیم سوامی نے کہاہے کہ بھارت نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ووٹ نہ دے کر بڑی غلطی کی ہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ چونکہ بھارت ین الاقوامی برادری کے ساتھ رہاہے جسے بہتی لہروں کے ساتھ تیرنا… Continue 23reading القدس کے معاملے پر اسرائیل کی مخالفت نہیں کرنی چاہئے تھی ،بی جے پی اپنی ہی حکومت پر برس پڑی

امریکہ اور ترکی میں ایک اوربڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،صدر ایردوآن کے حامی سینان نارین اور ایوپ یلدرم کو سزا سنادی گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

امریکہ اور ترکی میں ایک اوربڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،صدر ایردوآن کے حامی سینان نارین اور ایوپ یلدرم کو سزا سنادی گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مظاہرین پر حملوں کے مقدمے میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے دوحامیوں پر الزامات ثابت ہو گئے ،غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالتی دستاویزات سے معلوم ہوا کہ رواں برس مئی میں ترک صدر ایردوآن کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر کرد مظاہرین پر صدارتی محافظوں کے ایک… Continue 23reading امریکہ اور ترکی میں ایک اوربڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،صدر ایردوآن کے حامی سینان نارین اور ایوپ یلدرم کو سزا سنادی گئی

امریکہ نے اہم پاکستانی شخصیت سمیت 52شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

امریکہ نے اہم پاکستانی شخصیت سمیت 52شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

نیویارک(این این آئی)امریکا نے میانمار کی ریاست رخائن کے انچارج فوجی جنرل پر پابندیاں عائد کر دیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ میانمار جنرل کے خلاف ماورائے عدالت قتل، زیادتی، جبری گرفتاریوں اور گاوں جلانے کے مستند شواہد ملے ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی… Continue 23reading امریکہ نے اہم پاکستانی شخصیت سمیت 52شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

ٹرمپ نے صرب 6 ماہ میں امریکہ کو ڈبو دیا،تقسیم بڑھ گئی، دو تہائی امریکی شہریوں نے فیصلہ سنا دیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ٹرمپ نے صرب 6 ماہ میں امریکہ کو ڈبو دیا،تقسیم بڑھ گئی، دو تہائی امریکی شہریوں نے فیصلہ سنا دیا،حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ارب پتی ٹرمپ کے صدر بننے سے امریکہ زیادہ تقسیم ہوگیا، دو تہائی امریکی شہریوں نے فیصلہ سنا دیا۔مقامی اخبارکے سروے کے مطابق ری پبلکن ووٹرز میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح 32 فیصد کم ہوگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ جنگ عظیم دوئم کے بعد سے ایک سال کی مدت میں مقبولیت… Continue 23reading ٹرمپ نے صرب 6 ماہ میں امریکہ کو ڈبو دیا،تقسیم بڑھ گئی، دو تہائی امریکی شہریوں نے فیصلہ سنا دیا،حیرت انگیز انکشافات

امریکہ شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کے نشانے پر آگیا،شمالی کوریا کے لیڈر کم جانگ ان منظر عام پر ،دھماکہ خیز اعلان 

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

امریکہ شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کے نشانے پر آگیا،شمالی کوریا کے لیڈر کم جانگ ان منظر عام پر ،دھماکہ خیز اعلان 

سیؤل(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ اْن نے کہاہے کہ شمالی کوریا امریکہ کے لیے حقیقت میں ایک بڑا جوہری خطرہ بن کر سامنے آیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق کم جانگ اْن نے ایک بیان میں کہا کہ جوہری ہتھیار بنانے کے لیے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سے بین الاقوامی… Continue 23reading امریکہ شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کے نشانے پر آگیا،شمالی کوریا کے لیڈر کم جانگ ان منظر عام پر ،دھماکہ خیز اعلان 

بھارتی افواج چین پاکستان خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،بھارتی آرمی چیف کی بڑھکیں،بڑا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

بھارتی افواج چین پاکستان خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،بھارتی آرمی چیف کی بڑھکیں،بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت پاک چین تعلقات سے بوکھلا کر اب دھمکیوں پر اتر آیا ہے ، بھارت کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ بھارتی افواج چین اور پاکستان کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اس لئے پاکستانی فوجی دستوں کیساتھ چینی فوجی دستوں… Continue 23reading بھارتی افواج چین پاکستان خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،بھارتی آرمی چیف کی بڑھکیں،بڑا اعلان کردیا

جنرل اسمبلی میں تاریخی شکست امریکہ کے لئے لمحہ فکریہ ،مستقبل میں کیا کچھ ہوسکتاہے؟چینی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

جنرل اسمبلی میں تاریخی شکست امریکہ کے لئے لمحہ فکریہ ،مستقبل میں کیا کچھ ہوسکتاہے؟چینی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

بیجنگ(آئی این پی /ژنہوا) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شکست امریکہ کیلئے آئینہ ہے ، امریکہ تنہائی کا شکار ملک ہے ، دنیا وزن امریکی پلڑے سے نکلنا خوش آئند ہے ،امریکہ کو اس شکست سے سبق حاصل کرنا چاہیے ۔ چینی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس… Continue 23reading جنرل اسمبلی میں تاریخی شکست امریکہ کے لئے لمحہ فکریہ ،مستقبل میں کیا کچھ ہوسکتاہے؟چینی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خود کش حملہ،افسران سمیت6 اہلکار ہلاک،5زخمی ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خود کش حملہ،افسران سمیت6 اہلکار ہلاک،5زخمی ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خودکش کاربم دھماکے میں پولیس افسران سمیت 6 اہلکار ہلاک اور5زخمی ہوگئے ،طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،ادھر مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں 3طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ سیکورٹی فورسز کے آپریشنز میں 6داعشی جنگجوؤں سمیت 50شدت پسند ہلاک اور 19دیگر زخمی… Continue 23reading افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خود کش حملہ،افسران سمیت6 اہلکار ہلاک،5زخمی ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی