جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

’’سعودی ولی عہد نے دشمن کے مشورے پر اپنوں کو دشمن بناڈالا‘‘مبینہ منحرف سعودی شہزادوں کے بارے میں کس کی معلومات پر کارروائی کی؟سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر اور داماد جیرڈ کشنر ان کی جیب میں ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جیرڈ کشنر نے محمد بن سلمان کو ان سعودی شہزادوں کے بارے میں معلومات دیں جو ان سے مخلص نہیں تھے۔اس حوالے سے ایک اور ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان نے ابوظہبی کے شہزادے محمد بن زید النہیان سے کہا تھا کہ جیرڈ کشنر ان کی جیب میں ہے۔تاہم جیرڈ کشنر نے

وکیل نے ان تمام خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور جھوٹی قرار دیا اور کہا کہ یہ تمام الزامات کوئی واضح جواب نہیں ہے۔خیال رہے کہ محمد بن سلمان نے نومبر میں سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف مہم کا آغاز کیا تھا، جس میں درجنوں سعودی شہزادوں، تاجروں اور سینئر حکام کو حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں ریاض کے عالیشان ہوٹل رٹز کارٹن میں رکھا گیا تھا جبکہ کچھ افراد نے سعودی ریاست کو بھاری رقوم کی واپسی کے بعد رہائی حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…