جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

2ماہ کے بچے کو گود میں اٹھائے امتحان دینے والی افغان خاتون کے چرچے ،بچہ جب رونے لگا تو جہاں تاب نے کیا کیا؟

datetime 22  مارچ‬‮  2018

2ماہ کے بچے کو گود میں اٹھائے امتحان دینے والی افغان خاتون کے چرچے ،بچہ جب رونے لگا تو جہاں تاب نے کیا کیا؟

کابل(این این آئی)افغانستان میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کے سلسلے میں بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن مشکل حالات میں بھی وہاں کی خواتین نے ہمت نہیں ہاری، ایسی ہی ایک خاتون جہاں تاب بھی ہیں، جنہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ساتھ انٹری ٹیسٹ میں شرکت کرکے ایک مثال قائم… Continue 23reading 2ماہ کے بچے کو گود میں اٹھائے امتحان دینے والی افغان خاتون کے چرچے ،بچہ جب رونے لگا تو جہاں تاب نے کیا کیا؟

لیڈی ڈیانا کو بعد از موت دیوی جیسا مقام ملنے پر شہزادہ چارلس ناخوش تھے،جانتے ہیں کمیلاپارکر کیساتھ ملکر کیا سازشیں کرتے رہے؟

datetime 22  مارچ‬‮  2018

لیڈی ڈیانا کو بعد از موت دیوی جیسا مقام ملنے پر شہزادہ چارلس ناخوش تھے،جانتے ہیں کمیلاپارکر کیساتھ ملکر کیا سازشیں کرتے رہے؟

لندن(این این آئی) برطانوی شاہی خاندان سے متعلق ایک کتاب میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ برطانوی شہزادہ چارلس نے کمیلا پارکر کے ساتھ مل کر موت کے بعد سابق اہلیہ لیڈی ڈیانا کو ذہنی طور پر غیر متوازن ثابت کرنے کی کوشش کی۔برطانوی ٹی وی کے مطابق برطانیہ کے شاہی خاندان کی محلاتی… Continue 23reading لیڈی ڈیانا کو بعد از موت دیوی جیسا مقام ملنے پر شہزادہ چارلس ناخوش تھے،جانتے ہیں کمیلاپارکر کیساتھ ملکر کیا سازشیں کرتے رہے؟

برطانوی وزیرخارجہ نے روسی صدرولادی میر پیوٹن کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

datetime 22  مارچ‬‮  2018

برطانوی وزیرخارجہ نے روسی صدرولادی میر پیوٹن کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

لندن(این این آئی) برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو ہٹلر سے تشبیہ دے دی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے سوالوں کے جواب میں وزیرخارجہ جانسن نے روسی صدر کاجرمنی کے ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہٹلر نے اولمپکس کو استعمال کیا… Continue 23reading برطانوی وزیرخارجہ نے روسی صدرولادی میر پیوٹن کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

کوسوو کی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ آرائی، آنسو گیس کے شیل سے حملہ

datetime 22  مارچ‬‮  2018

کوسوو کی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ آرائی، آنسو گیس کے شیل سے حملہ

کوسوو (این این آئی ) کوسوو کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی، مونٹی نیگرو کے ساتھ سرحدی تنازع پر ہونے والی ووٹنگ کے دوران اپوزیشن نے ایوان میں آنسو گیس کے شیل پھینک دیئے۔معاملہ مونٹی نیگروکے ساتھ سرحدی تنازع حل کرنے کے دوران خراب ہوا ،سپیکر نے کارروائی ملتوی کر دی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading کوسوو کی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ آرائی، آنسو گیس کے شیل سے حملہ

دوران حراست کوئی تشدد نہیں کیا گیا بلکہ ہوٹل کے اندر تو۔۔!!! سعودی شہزادے ولید بن طلال کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2018

دوران حراست کوئی تشدد نہیں کیا گیا بلکہ ہوٹل کے اندر تو۔۔!!! سعودی شہزادے ولید بن طلال کے دھماکہ خیز انکشافات

ریاض(این این آئی) معروف ارب پتی تاجر شہزادہ ولید بن طلال نے کہا ہے کہ وہ قائد مملکت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مخلص ہیں ۔امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویودیتے ہوئے شہزادہ ولید بن طلال نے مزید کہا کہ میرے حوالے سے جو… Continue 23reading دوران حراست کوئی تشدد نہیں کیا گیا بلکہ ہوٹل کے اندر تو۔۔!!! سعودی شہزادے ولید بن طلال کے دھماکہ خیز انکشافات

2015میں مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے جرمنی تقسیم ہوا،چانسلر میرکل

datetime 22  مارچ‬‮  2018

2015میں مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے جرمنی تقسیم ہوا،چانسلر میرکل

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اعتراف کیا ہے کہ 2015میں مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے جرمنی تقسیم ہوا تاہم ان کی چوتھی مدت اقتدار کے دوران ایسا دوبارہ نہیں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میرکل نے چوتھی مرتبہ چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے اہم پارلیمانی… Continue 23reading 2015میں مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے جرمنی تقسیم ہوا،چانسلر میرکل

وائٹ ہائوس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2018

وائٹ ہائوس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی شہریوں نے اعلان کیا کہ امریکہ میں بڑا مظاہرہ کیا جائے گا جس کا مقصد فلوریڈرا اسکول میں مرنے والوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور دوبارہ ایسا واقعہ نہ دہرائے جانے کا عزم… Continue 23reading وائٹ ہائوس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان

عراق میں ترکی کے لڑاکا طیاروں کا فضائی حملہ،12 مسلح کردجنگجو ہلاک

datetime 22  مارچ‬‮  2018

عراق میں ترکی کے لڑاکا طیاروں کا فضائی حملہ،12 مسلح کردجنگجو ہلاک

استنبول (این این آئی)ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق میں ترکی کے لڑاکا طیاروں کے فضائی حملے کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے کم از کم 12 مسلح ارکان کو ہلاک کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے حکام اپنے بیانات میں اکثر بے اثر کا لفظ… Continue 23reading عراق میں ترکی کے لڑاکا طیاروں کا فضائی حملہ،12 مسلح کردجنگجو ہلاک

خطے میں ہماری مداخلت سے عالمی برادری کا کوئی تعلق نہیں،ایرانی سپریم لیڈر

datetime 22  مارچ‬‮  2018

خطے میں ہماری مداخلت سے عالمی برادری کا کوئی تعلق نہیں،ایرانی سپریم لیڈر

تہران(این این آئی)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے عراق، شام، یمن اور دیگر عرب ممالک میں ایرانی مداخلت پر عالمی تنقید کو مسترد کردیا ہے۔ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تحت خطے میں سرگرم ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم ایرانی انقلابی اقدار کو فروغ دے رہے ہیں۔ عالمی… Continue 23reading خطے میں ہماری مداخلت سے عالمی برادری کا کوئی تعلق نہیں،ایرانی سپریم لیڈر