اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

خطے میں ہماری مداخلت سے عالمی برادری کا کوئی تعلق نہیں،ایرانی سپریم لیڈر

datetime 22  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے عراق، شام، یمن اور دیگر عرب ممالک میں ایرانی مداخلت پر عالمی تنقید کو مسترد کردیا ہے۔ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تحت خطے میں سرگرم ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم ایرانی انقلابی اقدار کو فروغ دے رہے ہیں۔ عالمی برادری کا خطے میں ایرانی مداخلت سے کوئی لینا دینا نہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مشہد میں امام علی رضا کے مزار پرعید نوروز کے موقع پر ایک

خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ عالمی مداخلت کار پوری دنیا کے معاملات میں دخل اندازی کرتے ہیں اور ہمیں یہ مشورہ دیتے ہیں کہ ہم شام، عراق اور دوسرے ممالک میں مداخلت نہ کریں۔ میں پوچھتاہوں کہ تمہارا ایران کی خطے میں مداخلت سے کیا تعلق ہے۔آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ خطے میں ہماری موجودگی وہاں کی حکومت کی درخواست کا نتیجہ ہے۔ اگر خطے کی کوئی حکومت اور وہاں کیعوام ہمیں اپنی معاونت کے لیے طلب کرتے ہیں تو ان کی مدد کرناعقل اور منطق دونوں کا تقاضا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…