ہفتہ‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2024 

ایرانی سپریم لیڈر کا پوسٹر پھاڑنے پر 21 سالہ نوجوان کو گولی مار دی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ایرانی سپریم لیڈر کا پوسٹر پھاڑنے پر 21 سالہ نوجوان کو گولی مار دی گئی

تہران (این این آئی)ایرانی سکیورٹی اداروں نے مہسا امیینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر احتجاج کرنے والے ایک شخص کو محض اس لیے قریب سے گولی مار کر ہلاک کر دیا کہ وہ سپریم لیڈر کے پوسٹر کو پھاڑ رہا تھا۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بہیمانہ واقعہ 21 ستمبر کو پیش آیا… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر کا پوسٹر پھاڑنے پر 21 سالہ نوجوان کو گولی مار دی گئی

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں ، ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

datetime 20  جولائی  2021

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں ، ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے حج بیت اللّٰہ کے موقع پر جاری پیغام میں کہاہے کہ منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں لیکن ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حج رموز و اسرار سے بھری عبادت ہے جو… Continue 23reading منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں ، ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

امریکہ سے بدلہ لینے کے بعدایرانی سپریم لیڈر کا اہم اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2020

امریکہ سے بدلہ لینے کے بعدایرانی سپریم لیڈر کا اہم اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح امریکی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیں نقصان پہنچا سکتا ہے مگر جواب میں اسے کئی گنا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ سپریم لیڈرآیت اللہ خامنائی نے کہا ہے کہ آج صبح عراق میں امریکی ایئر بیس پر حملے… Continue 23reading امریکہ سے بدلہ لینے کے بعدایرانی سپریم لیڈر کا اہم اعلان

تناؤ کے باوجود امریکا کے ساتھ جنگ ہوگی نہیں، مذاکرات ہم نہیں کریں گے : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

datetime 15  مئی‬‮  2019

تناؤ کے باوجود امریکا کے ساتھ جنگ ہوگی نہیں، مذاکرات ہم نہیں کریں گے : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (این این آئی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ تناؤ کے باوجود امریکا کے ساتھ جنگ نہیں ہو گی۔ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کا ملک کے اعلیٰ افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تناؤ کے باوجود تہران اور واشنگٹن کے درمیان… Continue 23reading تناؤ کے باوجود امریکا کے ساتھ جنگ ہوگی نہیں، مذاکرات ہم نہیں کریں گے : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اورصدرحسن روحانی کا ملک میں اقتصادی بحران کا اعتراف

datetime 21  مارچ‬‮  2019

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اورصدرحسن روحانی کا ملک میں اقتصادی بحران کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری اقتصادی بحران اور کرنسی کی قیمت میں گراوٹ کے بعد ملک کو درپیش معاشی مشکلات کااعتراف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سال نو کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اورصدرحسن روحانی کا ملک میں اقتصادی بحران کا اعتراف

امریکا مردہ باد سے مراد امریکی عوام نہیں بلکہ ٹرمپ ہیں : ایرانی سپریم لیڈر

datetime 10  فروری‬‮  2019

امریکا مردہ باد سے مراد امریکی عوام نہیں بلکہ ٹرمپ ہیں : ایرانی سپریم لیڈر

تہران (این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے روایتی نعرے مرگ بر امریکا(امریکا مردہ باد) کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نعرہ امریکی عوام کے بجائے امریکی حکمرانوں کے لیے ہے۔ امریکا ایک شرارتی دشمن ہے جو کہ اسرائیل اور خطے کی دیگر رجعت پسند حکومتوں کے ساتھ متحد… Continue 23reading امریکا مردہ باد سے مراد امریکی عوام نہیں بلکہ ٹرمپ ہیں : ایرانی سپریم لیڈر

امریکی پابندیوں کے باعث معاشی بحران کا جلد حل تلاش کیا جائے، ایرانی سپریم لیڈر کا حکم

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

امریکی پابندیوں کے باعث معاشی بحران کا جلد حل تلاش کیا جائے، ایرانی سپریم لیڈر کا حکم

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے حکام سے کہا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں کے سبب ملک کو درپیش معاشی بحران کا جلد سے جلد حل تلاش کریں۔ ایران کی نیوز ایجنسی کے مطابق خامنہ ای نے کہا کہ ملک میں کوئی ایسا بحران یا مسئلہ نہیں ہے جسے حل نہ… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے باعث معاشی بحران کا جلد حل تلاش کیا جائے، ایرانی سپریم لیڈر کا حکم

اللہ کی مہربانی سے ہم امریکی پابندیوں کو شکست دیں گے : ایرانی سپریم لیڈر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

اللہ کی مہربانی سے ہم امریکی پابندیوں کو شکست دیں گے : ایرانی سپریم لیڈر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نیاعتراف کیا ہے کہ امریکا کے دباؤ اور اقتصادی مسائل کے پیش نظر ایرانی عوام اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے تہران میں بسیج ملیشیا اور پاسداران انقلاب ایران کے ہزاروں اہلکاروں کے ایک اجتماع… Continue 23reading اللہ کی مہربانی سے ہم امریکی پابندیوں کو شکست دیں گے : ایرانی سپریم لیڈر

ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی اور تہران کو درپیش معاشی بحران کی اصل وجہ دشمن کی طرف سے مسلط کی گئی ابلاغی جنگ ہے۔ تاہم انہوں نے اپنے بیان میں ملک کے اندرونی حالات، عوامی احتجاج اور امریکا کی طرف… Continue 23reading ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

Page 1 of 2
1 2