اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں ، ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

datetime 20  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے حج بیت اللّٰہ کے موقع پر جاری پیغام میں کہاہے کہ منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں لیکن ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حج رموز و اسرار سے بھری عبادت ہے جو ہمیں صراط مستقیم سے روشناس کراتا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ صراط مستقیم خدا کی قدرت، مجاہدت پر یقین، فتح کی بھرپور امید کا راستہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سال حج میسر نہیں لیکن رب کی طرف توجہ،خضوع وخشوع، استغفار میسر ہے۔آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ مغربی طاقتوں کی دھونس، دخل اندازی اور شرپسندی کی مزاحمت کرنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…