اب جواب کی بھی تیار کرلو!روس کاشام میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے فضائی حملوں پر شدید ردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان
واشنگٹن(آئی این پی) واشنگٹن میں روس کے سفیر اناتولے انتونوف متنبہ کیا ہے کہ شام پر حملے کے مضمرات سے نہیں بچ سکیں گے،ایسے اقدامات سے شامی تنازعہ طول اختیار کر سکتا ہے، شام کے خلاف یہ “جارحیت” ناکام ہوگی۔ غیر ملکی میدیا کے مطابق واشنگٹن میں روس کے سفیر اناتولے انتونوف کی طرف سے… Continue 23reading اب جواب کی بھی تیار کرلو!روس کاشام میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے فضائی حملوں پر شدید ردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان











































