اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت ،اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،نریندر مودی

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،اپوزیشن نے پچھلے 3ہفتوں سے مختلف معاملات پر پارلیمنٹ کو مفلوج بنا رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امیت شاہ نے پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کرنے

کیلئے عوام سے ملاقاتیں کریں کیونکہ ان جماعتوں نے پچھلے 3ہفتوں سے مختلف معاملات پر پارلیمنٹ کو مفلوج بنا رکھا ہے۔ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں مودی نے کہا کہ اس سلسلے میں زیادہ سے زیادہ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے اور عوام کو حقیقت سے آگاہ کیا جائے۔ حکومت کے خلاف بی جے پی مخالف جماعتوں کے جھوٹ سے عام آدمی کو آگاہ کرنا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…