بدھ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2024 

پانچویں جماعت کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا،دو ملزمان گرفتار، لرزہ خیز انکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسام(این این آئی)بھارتی ریاست آسام میں ایک کم سن بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسام کے وسطی ضلع ناگاؤں میں گاؤں دھانیا بھیٹی لالونگ کی رہائشی پانچویں جماعت کی طالبہ کو3 ملزمان نے اس کے گھر میں اجتماعی طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا

اور بعدازاں مٹی کا تیل چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔واقعہ کے وقت بچی اپنے گھر میں اکیلی تھی ٗ اسے شدید زخمی حالت میں ناگاؤں کے سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…