شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان کا2011 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ ،کس اہم ترین ملک پہنچ گئے؟ دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی
بیجنگ(این این آئی)چین میں یہ قیاس آرائیاں بڑھتی جا رہی ہیں کہ غیر متوقع طور پر بیجنگ آنے والے شمالی کوریا کے اعلیٰ اہلکار کم جونگ ان ہیں۔جاپان کے ذرائع ابلاغ نے بتایاکہ سخت سکیورٹی انتظامات میں سفارتی ٹرین پر بیجنگ پہنچنے والی ہائی پروفائل شخصیت شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان ہیں۔جبکہ جنوبی کوریا… Continue 23reading شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان کا2011 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ ،کس اہم ترین ملک پہنچ گئے؟ دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی







































