جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کی امداد بند کرنیوالا امریکہ خود کوڑی کوڑی کا محتاج،ٹرمپ کے پاس پیسے ختم،حکومتی نظام معطل

datetime 21  جنوری‬‮  2018

پاکستان کی امداد بند کرنیوالا امریکہ خود کوڑی کوڑی کا محتاج،ٹرمپ کے پاس پیسے ختم،حکومتی نظام معطل

واشنگٹن(اے این این)امریکی سینٹ میں عارضی اخراجات بل پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا جس کے بعد حکومت نے شٹ ڈاؤن کا باضابطہ اعلان کر دیا، شٹ ڈاؤن سے امریکی حکومت کے بیشتر کام معطل ہوجائیں گے۔کانگریس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک ارکان ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کرتے رہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading پاکستان کی امداد بند کرنیوالا امریکہ خود کوڑی کوڑی کا محتاج،ٹرمپ کے پاس پیسے ختم،حکومتی نظام معطل

زیادتی اور استحصال،اب فلپائنی شہری کویت میں کام نہیں کریں گے،فلپائنی صدر

datetime 21  جنوری‬‮  2018

زیادتی اور استحصال،اب فلپائنی شہری کویت میں کام نہیں کریں گے،فلپائنی صدر

منیلا (این این آئی)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے اپنے ملک کے شہریوں کے کویت جا کر کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔ ایسی خبریں گردش میں ہیں کہ کویت میں فلپائنی شہریوں کو وسیع پیمانے پر استحصال اور زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے حکم… Continue 23reading زیادتی اور استحصال،اب فلپائنی شہری کویت میں کام نہیں کریں گے،فلپائنی صدر

ٹرمپ کا ایک سال مکمل، مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاج

datetime 21  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کا ایک سال مکمل، مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاج

واشنگٹن(این این آئی)ٹرمپ کا عہدہ سنبھالنے کا سال مکمل ہونے اور خواتین سے مبینہ دست درازی کیخلاف امریکا کے مختلف شہروں میں احتجاج ہوا۔ واشنگٹن ،نیو یارک ، شکاگو اور لاس اینجلس سمیت کئی شہروں میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے خلاف… Continue 23reading ٹرمپ کا ایک سال مکمل، مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاج

کابل کے لگژری ہوٹل پر حملے میں پانچ افراد ہلاک، چاروں حملہ آوربھی مارے گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2018

کابل کے لگژری ہوٹل پر حملے میں پانچ افراد ہلاک، چاروں حملہ آوربھی مارے گئے

کابل(این این آئی)کابل کے لگژری ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئے ،سیکیورٹی اہلکاروں کی 12 گھنٹوں تک جاری کارروائی کے بعد کابل کے انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر ہونے والے چار مسلح افراد کے حملہ اور بعد ازاں قبضے کو ختم کر دیا گیا ۔ اس کارروائی میں پانچ شہری… Continue 23reading کابل کے لگژری ہوٹل پر حملے میں پانچ افراد ہلاک، چاروں حملہ آوربھی مارے گئے

مودی کی عالمی رہنمائوں کو جپھیاں، ایسا کیوں کرتا ہوں بھارتی وزیراعظم نے ایسی وجہ بتا دی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2018

مودی کی عالمی رہنمائوں کو جپھیاں، ایسا کیوں کرتا ہوں بھارتی وزیراعظم نے ایسی وجہ بتا دی کہ سب حیران رہ گئے

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کی طرف سے وزیراعظم مودی کا اس بات پر مذاق اڑانے پر کہ وہ عالمی رہنمائوں سے کیوں اتنا بغلگیر ہوتے ہیں؟ مودی نے کہاکہ میں تو ایک عام… Continue 23reading مودی کی عالمی رہنمائوں کو جپھیاں، ایسا کیوں کرتا ہوں بھارتی وزیراعظم نے ایسی وجہ بتا دی کہ سب حیران رہ گئے

واشنگٹن پر آفت ٹوٹ پڑی،لوگ بچنے کیلیے گاڑیاں لے کر آگے آگے بھاگتے رہے،کھلبلی مچ گئی،خطرناک انتباہ جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2018

واشنگٹن پر آفت ٹوٹ پڑی،لوگ بچنے کیلیے گاڑیاں لے کر آگے آگے بھاگتے رہے،کھلبلی مچ گئی،خطرناک انتباہ جاری

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن میں سمندر میں تلاطم کے باعث پانی آبادی میں داخل ہوگیا۔ پانی کا بہاو اتنا تیز تھا کہ گاڑیاں کھلونوں کی طرح بہہ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست واشنگٹن کے ساحلی علاقے تیز ہواوں سے سمندر کی موجیں بھی بپھر گئیں۔ زور و شور کے ساتھ لہریں ساحل سے ٹکرائیں اور… Continue 23reading واشنگٹن پر آفت ٹوٹ پڑی،لوگ بچنے کیلیے گاڑیاں لے کر آگے آگے بھاگتے رہے،کھلبلی مچ گئی،خطرناک انتباہ جاری

جنوب مغربی چین میں دو سالہ بچے کی گیارہ ہزار سال پرانی قبر دریافت ،قبر کے ساتھ اور کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  جنوری‬‮  2018

جنوب مغربی چین میں دو سالہ بچے کی گیارہ ہزار سال پرانی قبر دریافت ،قبر کے ساتھ اور کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوئی یانگ جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئی جو یو کے ماہرین آثار قدیمہ نے گیارہ ہزار سال پرانی ایک قبر دریافت کرنے کی تصدیق کی ہے جس میں ایک بچے کی لاش دفن ہے، یہ قبر وسطی گوئی جو یو کے گوئی این نیوایریا کے موضع یان کانگ کی ایک غار… Continue 23reading جنوب مغربی چین میں دو سالہ بچے کی گیارہ ہزار سال پرانی قبر دریافت ،قبر کے ساتھ اور کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

شادیاں کتنی کرنی چاہئیں؟ایک ہی یا ایک سے زیادہ؟سعودی عالم دین شیخ عائض قرنی نے لوگوں کو نصیحت کردی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

شادیاں کتنی کرنی چاہئیں؟ایک ہی یا ایک سے زیادہ؟سعودی عالم دین شیخ عائض قرنی نے لوگوں کو نصیحت کردی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے معروف عالم شیخ عائض قرنی نے تعددِ ازواج (ایک سے زیادہ شادی) کی دعوت دینے والے مبلغین کے مقابلے میں چونکا دینے والا موقف اپناتے ہوئے مردوں کو ایک شادی پر اکتفا کرنے کی نصیحت کی ہے۔ قرنی نے جو خود ایک سے زیادہ بیویاں رکھتے ہیں نے کہا… Continue 23reading شادیاں کتنی کرنی چاہئیں؟ایک ہی یا ایک سے زیادہ؟سعودی عالم دین شیخ عائض قرنی نے لوگوں کو نصیحت کردی

پاکستان کی بڑی فتح،بڑا اعتراف کرلیاگیا، بار بار انتباہ پر بالا خر امریکیوں کوہوش آہی گیا،طالبان کے بارے میں افغان حکومت کو نئی ہدایات جاری

datetime 20  جنوری‬‮  2018

پاکستان کی بڑی فتح،بڑا اعتراف کرلیاگیا، بار بار انتباہ پر بالا خر امریکیوں کوہوش آہی گیا،طالبان کے بارے میں افغان حکومت کو نئی ہدایات جاری

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی معاون وزیر خارجہ جان سلیوان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی معاون وزیر خارجہ، جان سلیوان نے افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اعلی سطحی اجلاس کو بتایا کہ میدانِ جنگ میں… Continue 23reading پاکستان کی بڑی فتح،بڑا اعتراف کرلیاگیا، بار بار انتباہ پر بالا خر امریکیوں کوہوش آہی گیا،طالبان کے بارے میں افغان حکومت کو نئی ہدایات جاری