مدھیہ پردیش میں قبائلی لڑکی دائرہ اسلام میں داخل، مسلم نوجوان سے شادی رچا لی، وشوا ہندو پریشد نے اس شادی کی مخالفت کرتے ہوئے کیا فیصلہ سنایا؟
بھوپال(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک قبائلی لڑکی نے دائرہ اسلام میں داخل ہوکر مسلم نوجوان سے شادی کرلی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ نوجوان جوڑے کو شادی کی مبارکباد دینے کیلئے علاقے سے منتخب ہونیوالے ایم پی سمیت بی جے پی کے دیگر رہنما موقع پرپہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading مدھیہ پردیش میں قبائلی لڑکی دائرہ اسلام میں داخل، مسلم نوجوان سے شادی رچا لی، وشوا ہندو پریشد نے اس شادی کی مخالفت کرتے ہوئے کیا فیصلہ سنایا؟











































