منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

احتیاط کریں !دبئی میں ایک سادہ اور عام سی غلطی پر آپکو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

احتیاط کریں !دبئی میں ایک سادہ اور عام سی غلطی پر آپکو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے

ابو ظہبی(سی پی پی) دبئی پولیس نے ایسے تمام ڈرائیور حضرات کو بھی جرمانے کرنا شروع کر دئیے ہیں جو کہ اشارہ دئیے بغیر گاڑی کی لین تبدیل کر لیتے ہیں۔عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سڑکوں پر ڈرائیوروں کو آئے روز جرمانے کیے جاتے ہیں تاکہ شہریوں کو احساس رہے کہ… Continue 23reading احتیاط کریں !دبئی میں ایک سادہ اور عام سی غلطی پر آپکو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے

دوران ڈرائیونگ ہیڈ فونز کے ذریعے موبائل کا استعمال جرم ہے یا نہیں ،سعودی حکام نے وضاحت کردی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

دوران ڈرائیونگ ہیڈ فونز کے ذریعے موبائل کا استعمال جرم ہے یا نہیں ،سعودی حکام نے وضاحت کردی

ریاض(سی پی پی )سعودی محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران اسپیکر کے ذریعے موبائل کا استعمال یا سگنل پرگاڑی مکمل طور پر کھڑی کرنے کے بعدموبائل کا استعمال ممنوع نہیں، البتہ ڈرائیونگ کے دوران ہاتھ میں موبائل لیکر استعمال کرنا ٹریفک خلاف ورزی ہے جسکی سزا 24گھنٹے کی جیل ہے۔سعودی نشریاتی… Continue 23reading دوران ڈرائیونگ ہیڈ فونز کے ذریعے موبائل کا استعمال جرم ہے یا نہیں ،سعودی حکام نے وضاحت کردی

ہر سال کتنے بھارتی فوجی بغیر جنگ کے مارے جاتے ہیں ،انڈین میڈیا کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

ہر سال کتنے بھارتی فوجی بغیر جنگ کے مارے جاتے ہیں ،انڈین میڈیا کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہرسال ایک ہزارچھ سو بھارتی فوجی اپنے ہی ہاتھوں زندگیوں کا خاتمہ کرتے ہیں ٗگزشتہ 9 سالوں میں ایک ہزار بائیس فوجیوں نے خودکشیاں کی۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں ہر سال 1600 فوجی جوان جنگ کے… Continue 23reading ہر سال کتنے بھارتی فوجی بغیر جنگ کے مارے جاتے ہیں ،انڈین میڈیا کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

بھارتی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے خدشات کے باوجود بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

بھارتی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے خدشات کے باوجود بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے خدشات کے باوجود بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کر لیا،مسلم ویمن پروٹیکشن رائٹس آن میرج بل2017 کے نام سے اس مسودے کے قانون بن جانے کی صورت میں بیک وقت تین طلاقیں دینا ایک قابل تعزیر اور ناقابل ضمانت جرم… Continue 23reading بھارتی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے خدشات کے باوجود بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

زمبابوے کے سابق صدر موگابے کیلئے بھاری مراعات کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

زمبابوے کے سابق صدر موگابے کیلئے بھاری مراعات کا اعلان

ہرارے(آئی این پی)زمبابوے کے سابق صدر موگابے کیلئے بھاری مراعات کا اعلان کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کوحکومت کی جانب سے رہائش، کاروں اور نجی ائر ٹریول، ہیلتھ انشورنس سمیت دیگر مراعات فراہم کی جائیں گی۔دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے… Continue 23reading زمبابوے کے سابق صدر موگابے کیلئے بھاری مراعات کا اعلان

چین گوادر کے اندر2 سال سے خاموشی کیساتھ کیا کام کررہا ہے ،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

چین گوادر کے اندر2 سال سے خاموشی کیساتھ کیا کام کررہا ہے ،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ گوادر میں چائینیز ریڈ کراس فاونڈیشن کی طبی ٹیم دو سال سے خدمات فراہم کررہی ہے،2017 میں بیلٹ اینڈ روڈ انسانی ہمدری منصوبے کے تحت دل کے امراض کا شکار74غیر ملکی بچے علاج کے لئے چین آئے۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چائینیز ریڈ… Continue 23reading چین گوادر کے اندر2 سال سے خاموشی کیساتھ کیا کام کررہا ہے ،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

چین میں غریب افراد کی تعداد میں سالانہ1 کروڑ30 لاکھ کی کمی شروع ہو گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

چین میں غریب افراد کی تعداد میں سالانہ1 کروڑ30 لاکھ کی کمی شروع ہو گئی

بیجنگ (ئی این پی ) چین میں غریب افراد کی تعداد میں سالانہ ایک کروڑ تیس لاکھ کی کمی شروع ہو گئی ، پانچ سالوں میں غریب افراد کی تعداد میں چھ کروڑ ساٹھ لاکھ افراد کی کمی ہو ئی ،2020 میں چین میں غربت کو مکمل طور پر ختم کیا جائے گا۔ چائنہ ریڈیو… Continue 23reading چین میں غریب افراد کی تعداد میں سالانہ1 کروڑ30 لاکھ کی کمی شروع ہو گئی

بھارتی کا آبی دہشتگردی کا مظاہرہ ٗ ایک اور ڈیم بناکر پاکستان کا پانی روکنے کی تیاری شروع کردی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

بھارتی کا آبی دہشتگردی کا مظاہرہ ٗ ایک اور ڈیم بناکر پاکستان کا پانی روکنے کی تیاری شروع کردی

سرینگر(این این آئی) بھارت نے آبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور ڈیم بناکر پاکستان کا پانی روکنے کی تیاری شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں دریائے اجھ پر پانی ذخیرہ کرنے کے ایک بڑے منصوبے کی تیاری شروع کردی ہے۔ بھارت کے سنٹرل واٹر کمیشن نے مقبوضہ… Continue 23reading بھارتی کا آبی دہشتگردی کا مظاہرہ ٗ ایک اور ڈیم بناکر پاکستان کا پانی روکنے کی تیاری شروع کردی

کابل بہت زیادہ غیر محفوظ ہو گیا،طالبان حملوں میں اضافہ،داعش کے حملوں میں تیزی،امریکی فوج کی مزید کمک بھی بے اثر ہوگئی،اہم صوبے میں بغاوت،اب کیا ہونیوالا ہے؟ لرزہ خیزانکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

کابل بہت زیادہ غیر محفوظ ہو گیا،طالبان حملوں میں اضافہ،داعش کے حملوں میں تیزی،امریکی فوج کی مزید کمک بھی بے اثر ہوگئی،اہم صوبے میں بغاوت،اب کیا ہونیوالا ہے؟ لرزہ خیزانکشافات

اسلام آباد(این این آئی)کابل بہت زیادہ غیر محفوظ ہو چکا ہے، گزشتہ ہفتے ہم وہاں گئے تو چپے چپے پر چیک پوائنٹس تھیں لیکن حملے رک نہیں رہے۔ کابل کے ساتھ غزنی، ہلمند اور بلخ میں بڑے حملے ہوئے ہیں، کل بلخ میں جیل کو توڑا گیا، کئی قیدی فرار ہو گئے ادھر منشیات کا… Continue 23reading کابل بہت زیادہ غیر محفوظ ہو گیا،طالبان حملوں میں اضافہ،داعش کے حملوں میں تیزی،امریکی فوج کی مزید کمک بھی بے اثر ہوگئی،اہم صوبے میں بغاوت،اب کیا ہونیوالا ہے؟ لرزہ خیزانکشافات