سعودی عرب میں برقع اور نقاب میں ملبوس لڑکی جو فٹ بال کے کھیل میں انتہائی مہارت رکھتی ہے، اس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس ویڈیو میں برقع اور نقاب میں ملبوس ایک لڑکی پیشہ وارانہ انداز سے فٹ بال کو اپنے دونوں پاؤں پر باری باری اچھال رہی ہے، اس لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ فٹ بال کو باری باری دونوں پاؤں پر انتہائی مہارت سے… Continue 23reading سعودی عرب میں برقع اور نقاب میں ملبوس لڑکی جو فٹ بال کے کھیل میں انتہائی مہارت رکھتی ہے، اس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے