شام ملبے تلے دبا ہوا ہے اور بشار حکومت ٹال مٹول میں مصروف ہے،سعودی عرب
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے شام کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔ ان کا یہ موقف عرب ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں سامنے آیا،اقوام متحدہ میں شامی مندوب بشار الجعفری کے بیان پر اپنے ردّ عمل کا… Continue 23reading شام ملبے تلے دبا ہوا ہے اور بشار حکومت ٹال مٹول میں مصروف ہے،سعودی عرب