برطانیہ ،ہائی کورٹ نے برطانیہ میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد الیاس کو شہید کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا
لندن(این این آئی)مشرقی لندن میں تبلیغی جماعت کی جانب سے یورپ کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کرنے کے منصوبے کو اس وقت ایک اور دھچکا لگا، جب ہائی کورٹ نے اسی مقام پر قائم مسجد الیاس کو شہید کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔خیال رہے کہ مسجد کو منہدم کرنے کے فیصلے… Continue 23reading برطانیہ ،ہائی کورٹ نے برطانیہ میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد الیاس کو شہید کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا