انسداد بدعنوانی مہم میں 437 افراد گرفتار،381سے سمجھوتہ ہوا،کتنے بلین ڈالر قومی خزانے میں آئے،سعودی حکومت کی جانب سے تفصیلات جاری
ریاض(آن لائن)سعودی اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب کا کہنا ہے کہ انسداد بدعنوانی مہم میں 437 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا جن میں سے 381 کو سمجھوتے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ بدعنوانی کے خلاف گرفتاریوں سے 106 بلین ڈالر قومی خزانے میں آئے ہیں۔اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب کا کہنا ہے… Continue 23reading انسداد بدعنوانی مہم میں 437 افراد گرفتار،381سے سمجھوتہ ہوا،کتنے بلین ڈالر قومی خزانے میں آئے،سعودی حکومت کی جانب سے تفصیلات جاری