اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام۔۔سعودی ولی عہد نے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(آئی این پی)سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر قائم نہیں ہوسکتے۔ سعودی عرب فلسطین کی مدد کرتا رہے گا اور فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دلوانے کے لئے ہم حلیفوں کے ساتھ کام

کرتے رہیں گے۔ امریکی اخبار ٹائمز کوانٹر ویو دیتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ شاہ سلمان نے متعدد مرتبہ فلسطینی صدر ابو مازن کو یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب ان کی مدد کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہے۔فلسطینیوں کے مفاد کے لئے جو کچھ ہوسکتا ہے ہم کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…