ایران نے ایٹم بم بنایا تو ہم بھی بنائیں گے،سعودی ولی عہد
تہران/ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے ایٹمی ہتھیار تیار کیے تو سعودی عرب بھی ایٹمی ہتھیار بنائے گا جبکہ ایران نے سعودی شہزادکے کے بیان کوبے معنی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف جھوٹی اور کڑوی باتیں کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات… Continue 23reading ایران نے ایٹم بم بنایا تو ہم بھی بنائیں گے،سعودی ولی عہد