منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

اسرائیل کے حوالے سے بیٹے کے بیان پر سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے وضاحت پیش کردی،باضابطہ موقف کا اعلان کردیاگیا

datetime 3  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)اسرائیل کے حوالے سے بیٹے کے بیان پر سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے وضاحت پیش کردی،باضابطہ موقف کا اعلان کردیاگیاتفصیلات کے مطابق سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے سعودی مملکت کے دو ٹوک مؤقف کی وضاحت کی اور اس پر ثابت قدم رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔شاہ سلمان نے اپنے بیان میں کہا کہ

سعودی عرب فلسطینی عوام کے اس قانونی حق کی مکمل تائید کرتا ہے کہ ان کے لیے ایک آزاد ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔ انہوں نے باور کرایا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مملکت کا موقف ٹھوس اور ثابت قدمی پر مبنی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کا یہ مؤقف پیر کی شام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت کے دوران سامنے آیا۔قبل ازیں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے۔امریکی میگزین کو ایک انٹرویو میں شہزادہ سلمان بن محمد نے تاہم اس متنازع خطے پر اسرائیلی اور فلسطینی دعووں کو برابر قرار دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو اپنی اپنی زمین پر رہنے کا حق ہونا چاہیے۔جب ان سے جب پوچھا گیا کہ کیا یہودیوں کو اپنے قدیمی آبائی علاقوں میں ایک خودمختار ریاست کا حق ملنا چاہیے تو ان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک تمام لوگوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ایک پرامن ریاست میں رہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو اپنی اپنی زمین کا حق حاصل ہے۔ مگر ہمیں معمول کے تعلقات اور سب کے لیے استحکام کے لیے ایک امن معاہدے کو یقینی بنانا ہوگا۔شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ انہیں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ رہنے پر کوئی اعتراض نہیں جب تک کہ یرو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…