اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ کا میکسیکو سرحد کی نگرانی کا کام فوج کے حوالے کرنے کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میکسیکو سرحد کی حفاظت کے لیے فوج کا دستہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ امریکہ میں مزید غیر قانونی تارکین وطن کو روکا جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں بلقان کے راہنماؤں کی ضیافت کے دوران اپنے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ وزیر دفاع جِم میٹس کے ساتھ مشاورت کے بعد ہم فوج کی جانب سے چند اقدام کرنے والے ہیں۔

تب تک جب تک کہ ہمارے پاس دیوار اور مناسب سکیورٹی کا بندوبست نہیں ہوجاتا۔ ہم اپنی سرحد پر فوج کی مدد سینگرانی کریں گے۔ یہ ایک بڑا اقدام ہوگا۔ٹرمپ نے کہا کہ ایسا نہیں ہوگا کہ غیر قانونی طور پر لوگ ہمارے ملک کے اندر داخل ہوں، غائب ہوجائیں، اور کبھی عدالت میں بھی حاضر نہ ہوںکہ اْن کی ملک بدری کی سماعت کی جا سکے۔ٹرمپ نے بتایا کہ میں نے میکسیکو سے کہہ دیا ہے، اور میں اْس کی عزت کرتا ہوں جو اْنھوں نے کیا۔ میں نے کہاکہ دیکھو تمہارے قوانین انتہائی سخت ہیں۔ سرحد کے لیے ہمارے قوانین بہت ہی بْرے ہیں، اور اس سلسلے میں ہمیں کچھ کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما پر الزام لگایا جن کے بارے میں ٹرمپ نے کہا کہ اْنھوں نے تبدیلیاں کیں جس کے نتیجے میں بنیادی طور پر سرحد ہی نہیں رہی‘‘، خاص طور پر ’’پکڑو اور چھوڑ دو‘‘ نوعیت کی پالیسیاں اختیار کرنا، جس کے تحت تارکین وطن کو اس وعدے کے ساتھ رہا کیا جاتا رہا کہ وہ ملک بدری سے متعلق عدالتی سماعتوں میں پیش ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…