بھارت میں 2لاکھ 39ہزار لڑکیاں صنفی امتیاز کے باعث جاں بحق ، لڑکیاں پیدا ہوجائیں تو ان کیلئے وسائل اور توجہ دونوں انتہائی محدود ہے رپورٹ نے بھارت کے چہرے سے نقاب اتار دیا
نئی دہلی( آن لائن)بھارت میں پانچ سال سے کم عمر کی 2 لاکھ 39 ہزار لڑکیاں محض صنفی امتیاز کی وجہ سے جاں بحق ہو جاتی ہیں۔ لینسنٹ میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں محقق کریسٹفی گلیموٹو نے انکشاف کیا کہ اس رپورٹ میں پیدائش سے قبل ہونے والی ہلاکتیں شامل نہیں ہیں… Continue 23reading بھارت میں 2لاکھ 39ہزار لڑکیاں صنفی امتیاز کے باعث جاں بحق ، لڑکیاں پیدا ہوجائیں تو ان کیلئے وسائل اور توجہ دونوں انتہائی محدود ہے رپورٹ نے بھارت کے چہرے سے نقاب اتار دیا











































