منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہالینڈ میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ،18افراد گرفتار

datetime 7  جنوری‬‮  2018

ہالینڈ میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ،18افراد گرفتار

دی ہیگ( آن لائن) ہالینڈ میں 18 لوگوں کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ ایرانی سفارت خانے میں کود کر داخل ہوگئے اور عمارت پر پتھراؤ کیا اور دیگر اشیاء پھینکیں۔پولیس نے یہ بات گزشتہ روز بتائی۔پولیس کی خاتون ترجمان ہلدا ویجے وربرگ نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ کو بتایا کہ… Continue 23reading ہالینڈ میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ،18افراد گرفتار

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ،سعودی عرب پہنچنے پراب سیاحتی ویزہ بھی حاصل کریں،پہلے حصے میں کتنے ممالک کو اجاز ت دی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2018

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ،سعودی عرب پہنچنے پراب سیاحتی ویزہ بھی حاصل کریں،پہلے حصے میں کتنے ممالک کو اجاز ت دی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ مسلمان زائرین عمرے کی ادائیگی کے ساتھ سیاحتی ویزہ بھی حاصل کر سکیں گے، سیاحتی ویزے کی مدت زیادہ سے زیادہ 30دن ہو گی۔ جدہ کے سیاحتی اور ثقافتی ورثے کے ڈائریکٹر محمد العماری نے گفتگو کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں… Continue 23reading عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ،سعودی عرب پہنچنے پراب سیاحتی ویزہ بھی حاصل کریں،پہلے حصے میں کتنے ممالک کو اجاز ت دی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں

مسئلہ فلسطین ،طویل انتظار ختم،مسلم ممالک نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ اسرائیل اور امریکہ ہکا بکا رہ گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2018

مسئلہ فلسطین ،طویل انتظار ختم،مسلم ممالک نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ اسرائیل اور امریکہ ہکا بکا رہ گئے

عمان(این این آئی) عرب لیگ نے فلسطینی ریاست تسلیم کرانے کیلئے سفارتی کوششیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ اردن کے دارالحکومت عمان میں عرب لیگ میں شامل چھ ممالک کا اجلاس ہوا جس میں بیت المقدس کے معاملے پر غور کیا گیا۔ عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے اجلاس… Continue 23reading مسئلہ فلسطین ،طویل انتظار ختم،مسلم ممالک نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ اسرائیل اور امریکہ ہکا بکا رہ گئے

خواتین کیلئے گلابی بسیں متعارف،مذہبی حلقوں کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018

خواتین کیلئے گلابی بسیں متعارف،مذہبی حلقوں کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

رباط(این این آئی)مراکش میں حکام آئندہ عرصے میں خواتین کے لیے گلابی رنگ کی بسوں کو مخصوص کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تا کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران خواتین کو ہراسیت کے واقعات سے محفوظ رکھا جا سکے۔ البتہ مراکشی عوام کی جانب سے اس حوالے سے مِلا جْلا ردِّ عمل سامنے آیا… Continue 23reading خواتین کیلئے گلابی بسیں متعارف،مذہبی حلقوں کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

دوست ہو تو ایسا!بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے بعد چین اب پاکستان کو کس بڑی مصیبت سے چھٹکارا دلائیگا،جان کر آپ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہے گا

datetime 7  جنوری‬‮  2018

دوست ہو تو ایسا!بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے بعد چین اب پاکستان کو کس بڑی مصیبت سے چھٹکارا دلائیگا،جان کر آپ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہے گا

بیجنگ (آئی این پی ) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان صنعتی تعاون سی پیک کا ایک اہم جزو ہے،چین کے پاس صنعتی پارکس اور اقتصادی زونز کا وسیع تجربہ ہے،چین کی حمایت سے پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز قائم کیے جا سکیں گے، اس… Continue 23reading دوست ہو تو ایسا!بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے بعد چین اب پاکستان کو کس بڑی مصیبت سے چھٹکارا دلائیگا،جان کر آپ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہے گا

دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دینے والا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاگل نکلا کس ذہنی بیماری کا شکارہے،معروف امریکی مصنف مائیکل وولف کی کتاب میں تہلکہ خیزانکشافات، عہدے سے متعلق سوالات اٹھ گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2018

دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دینے والا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاگل نکلا کس ذہنی بیماری کا شکارہے،معروف امریکی مصنف مائیکل وولف کی کتاب میں تہلکہ خیزانکشافات، عہدے سے متعلق سوالات اٹھ گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی ذہنی صحت پر ظاہر کیے جانے ولے شبہات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ میں بہترین کالج میں گیا میں بہترین طالب علم تھا، وہاں سے فراغت کے بعد میں نے اربوں ڈالر کمائے، بہترین تاجروں میں شمار ہوا، ٹی وی کے شعبے میں گیا جہاں دس سالوں… Continue 23reading دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دینے والا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاگل نکلا کس ذہنی بیماری کا شکارہے،معروف امریکی مصنف مائیکل وولف کی کتاب میں تہلکہ خیزانکشافات، عہدے سے متعلق سوالات اٹھ گئے

پاکستان کے خلاف ٹرمپ کے مکروہ عزائم، جوابی کارروائی کے خوف نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی، افغانستان میں موجود امریکی فوج کو سامان کی ترسیل کیسے ہو گی، ہاتھ پائوں پھول گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2018

پاکستان کے خلاف ٹرمپ کے مکروہ عزائم، جوابی کارروائی کے خوف نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی، افغانستان میں موجود امریکی فوج کو سامان کی ترسیل کیسے ہو گی، ہاتھ پائوں پھول گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کے ردعمل کی صورت میں افغانستان میں فوجیوں کو سپلائی جاری رکھنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں اتحادی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کون فاکنر نے بتایا کہ افغانستان نیشنل ڈیفنس سیکورٹی فورسز کی تربیت اور مشن میں معاونت… Continue 23reading پاکستان کے خلاف ٹرمپ کے مکروہ عزائم، جوابی کارروائی کے خوف نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی، افغانستان میں موجود امریکی فوج کو سامان کی ترسیل کیسے ہو گی، ہاتھ پائوں پھول گئے

ٹرمپ نے کم جونگ ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،اچانک بڑا سرپرائز

datetime 7  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ نے کم جونگ ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،اچانک بڑا سرپرائز

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام کے معاملے پر شمالی کوریا کی حکومت سے براہ راست بات چیت کے لیے تیار ہیں اس کے لیے وہ کم جونگ ان کو فون بھی کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیمپ ڈیوڈ میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر… Continue 23reading ٹرمپ نے کم جونگ ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،اچانک بڑا سرپرائز

آسٹریلیا میں شدید گرمی سے شہری بے حال، سڑکیں پگھلنے لگیں

datetime 6  جنوری‬‮  2018

آسٹریلیا میں شدید گرمی سے شہری بے حال، سڑکیں پگھلنے لگیں

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں شدید گرمی نے شہریوں کو بے حال کر دیا ۔ برطانی اخبار ڈیلی میل کے مطابق آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی علاقوں سمیت متعدد علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، جن میں سڈنی اور میلبرن سب سے نمایاں ہیں ،ان علاقوں میں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر… Continue 23reading آسٹریلیا میں شدید گرمی سے شہری بے حال، سڑکیں پگھلنے لگیں