اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف قرارداد کی حمایت کریں گے ، سعودی عرب
میونخ(آئی این پی)سعودی عرب نے کہاہے کہ وہ ایران کے بیلسٹک میزائل کے خلاف اقوام متحدہ میں امریکہ اور برطانیہ کی مجوزہ قرارداد کی حمایت کرے گا۔جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کانفرنس کے دوران ایک انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف مجوزہ قرارداد منظور ہو… Continue 23reading اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف قرارداد کی حمایت کریں گے ، سعودی عرب