واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن وکن کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم ہوگئی ،امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کرنے کی سمری پر صدر ٹرمپ نے دستخط کر دیئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن وکن کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم ہوگئی ۔
امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کرنے کی سمری پر صدر ٹرمپ نے دستخط کر دیئے ۔صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا عدالتی حکم کے بغیر گرفتار شخص کی رہائی نہیں ہوگی۔ٹر مپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو قید کرنے کیلیے فوجی اڈوں کی فہرست مانگ لی۔