جمعرات‬‮ ، 27 جون‬‮ 2024 

عرب ممالک امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت ترین وارننگ جاری کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

عرب ممالک امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت ترین وارننگ جاری کردی

قاہرہ (آن لائن) عر ب لیگ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا تو اسکے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق عرب لیگ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیلی… Continue 23reading عرب ممالک امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت ترین وارننگ جاری کردی

پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر،سعودی عرب کے بعد عرب امارات نے بھی قانون بدل ڈالا، لاکھوںتارکین وطن کی راتوں کی نیند حرام

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر،سعودی عرب کے بعد عرب امارات نے بھی قانون بدل ڈالا، لاکھوںتارکین وطن کی راتوں کی نیند حرام

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی دیکھا دیکھی متحدہ عرب امارات نے بھی کمپنیوں اور کاروباری اداروں کی درجہ و گروہ بندی کا قانون متعارف کروا دیا، غیر ملکیوں کی اقامہ فیس بھی اب اسی گروپ بندی کی مناسبت سے طے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ملک میں کام کرنے والی کمپنیوں… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر،سعودی عرب کے بعد عرب امارات نے بھی قانون بدل ڈالا، لاکھوںتارکین وطن کی راتوں کی نیند حرام

بھارت میں لڑکے والوں کی جانب سے جہیز کا مطالبہ، دلہن نے بارات واپس لوٹا کر تاریخ رقم کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

بھارت میں لڑکے والوں کی جانب سے جہیز کا مطالبہ، دلہن نے بارات واپس لوٹا کر تاریخ رقم کردی

احمد آباد(آئی این پی ) بھارتی ریاست گجرات میں دلہن نے دلہا والوں کی جانب سے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر راج کوٹ میں راشی سکسینا نامی لڑکی نے اپنی بارات اس وقت واپس لوٹادی جب اسے پتہ چلا کہ عین شادی… Continue 23reading بھارت میں لڑکے والوں کی جانب سے جہیز کا مطالبہ، دلہن نے بارات واپس لوٹا کر تاریخ رقم کردی

سمندری طوفان نے ہر جگہ تباہی مچادی ،عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا مشورہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

سمندری طوفان نے ہر جگہ تباہی مچادی ،عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا مشورہ

ممبئی (آئی این پی ) بھارت میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ،تیز ہوا اور بارش سے درخت گرنے اور گھر تباہ ہونے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 45 ہوگئی جبکہ ایک سو سے زائد ماہی گیر لاپتہ ہیں۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کی تیز ہوائیں اور بارش اڑتالیس گھنٹے میں… Continue 23reading سمندری طوفان نے ہر جگہ تباہی مچادی ،عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا مشورہ

امریکہ نے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ موخرکردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

امریکہ نے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ موخرکردیا

واشنگٹن (آئی این پی ) وائٹ ہاوس نے بالاآخر عالمی دبا ئو کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ موخر کردیا اور کہا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت کے حوالے سے فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا۔وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے اسرائیل میں… Continue 23reading امریکہ نے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ موخرکردیا

امریکہ میں 6مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

امریکہ میں 6مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ حکومت کو چھ مسلم ممالک پر سفری پابندی مکمل طور پر نافذ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیلٹ عدالتیں جو بھی فیصلہ کریں جب تک سپریم کورٹ معاملے کی سماعت کا فیصلہ نہیں کرتی سفری پابندیاںبرقرار رہیں گی،پابندی کی قانونی حیثیت کے… Continue 23reading امریکہ میں 6مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

قتل کرنے کے بعد حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی صالح کی لاش کے ساتھ کیا سلوک کیا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

قتل کرنے کے بعد حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی صالح کی لاش کے ساتھ کیا سلوک کیا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

صنعا(آئی این پی ) حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی لاش انکے رشتہ داروں کے حوالے کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ علی صالح کی قبر کی بابت بھی کسی کو نہیں بتایا جائیگا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں کے ایک رہنما علی العماد نے بتایا ہے کہ سابق… Continue 23reading قتل کرنے کے بعد حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی صالح کی لاش کے ساتھ کیا سلوک کیا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

بابری مسجد یا رام مندر ، فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

بابری مسجد یا رام مندر ، فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام مندر مقدمے کی حتمی سماعت شروع کر دی، عدالت عظمی کا ایک آئینی بنچ مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرے گا۔ عدالت عظمی کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ بابری مسجد کی زمین کس کی ملکیت ہے۔ منگل کو بھارتی… Continue 23reading بابری مسجد یا رام مندر ، فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی

یمن جل اٹھا، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، حوثیوں نے جیلوں میں قید سینکڑوں قیدیوں کو بھی بھون ڈالا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

یمن جل اٹھا، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، حوثیوں نے جیلوں میں قید سینکڑوں قیدیوں کو بھی بھون ڈالا

صنعا(آئی این پی ) یمن میں معزول صدر علی عبداللہ الصالح کی ہلاکت کے بعد انکے حامیوں اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 200 قیدیوں سمیت 300سے زائد افراد جا ں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ یمنی صدر عبد ربو منصور ہادی نے کہاہے کہ علی عبداللہ کے قتل کے بعد تمام… Continue 23reading یمن جل اٹھا، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، حوثیوں نے جیلوں میں قید سینکڑوں قیدیوں کو بھی بھون ڈالا