صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے نامزد کیے جا سکتے ہیں،ری پبلکن پارٹی

17  مئی‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)شمالی کوریا کو ایٹمی پروگرام ترک کرنے پر آمادہ کرنے اور اسے مذاکرات کی میز پر لانے کی ٹرمپ کی کوششوں کو ان کی ایک اہم کامیابی تصور کیا جا رہا ہے۔ اور رپبلکن پارٹی انہیں امن کے نوبیل انعام کے لئے نامزد کرنا چاہتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپبلکن پارٹی کی سینیئر ایڈوائزری کمیٹی کے رکن اور شکاگو کے ایک مضافاتی علاقے کے پولیس کمشنر طلعت رشیدنے کہاکہ صدر نے

ٹیکسوں کے نظام میں جن اصلاحات کا اعلان کیا ہے اس سے کمپنیوں کی حالت بہت بہتر ہوئی ہے، معیشت کو ترقی ملی ہے اور ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔صدر ٹرمپ اعلان کر چکے ہیں کہ وہ 12 جون کو سنگاپور میں شمالی کوریا کے لیڈر کم جانگ اْن کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ شمالی کوریا کو ایٹمی پروگرام ترک کرنے پر آمادہ کرنے اور اسے مذاکرات کی میز پر لانے کی ٹرمپ کی کوششوں کو ان کی ایک اہم کامیابی تصور کیا جا رہا ہے۔ اور رپبلکن پارٹی انہیں امن کے نوبیل انعام کے لئے نامزد کرنا چاہتی ہے۔ رپبلکن پارٹی کے سرگرم کارکن طلعت رشید اسے خوش آئند قرار دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ رپبلکن تو یہ بھی امید رکھتے ہیں کہ ٹرمپ اگلی مدت کے لئے بھی صدر منتخب ہو جائیں گے کیونکہ ڈیموکریٹس کے پاس کوئی نمایاں امیدوار ابھی تک نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…