امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی کبھی تردیدنہیں کی،ٹرمپ کا اعتراف
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس امریکا میں اختلافات کا بیج بونے میں کامیاب ہوتا جارہا ہے، اتنا تو روس نے سوچا بھی نہیں ہوگا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے ایک بار پھر سابق صدر اوباما کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ وہ اپنے دور صدارت میں روس… Continue 23reading امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی کبھی تردیدنہیں کی،ٹرمپ کا اعتراف